ETV Bharat / state

جئے پور : جشن چشتیاں تقریب کا انعقاد

خواجہ معین الدین چشتیؒ کا عرس بھلے ہی راجستھان کے اجمیر شریف میں ہو، لیکن خواجہ کے عقیدت مند ملک و بیرون ممالک میں پائے جاتے ہیں۔ اس بات کا اندازہ اسی سے لگایا جاسکتا ہے کہ گزشتہ شب سنی دعوت اسلامی کی جانب سے دارالحکومت جے پور میں جشن چشتیاں پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔

جشن چشتیاں تقریب کا انعقاد
جشن چشتیاں تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 20, 2021, 10:15 AM IST

جے پور میں سنی دعوت اسلامی کی جانب سے جشن چشتیاں پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ مہمان خصوصی عالمی سطح کے اسکالر علامہ مولانا سید امین القادری کی تلاوت کلام پاک سے پروگرام کا آغاز ہوا۔

یہ پروگرام گذشتہ شب نو بجے شروع ہوا تھا اور رات کو دو بجے تک جاری رہا۔

اس پروگرام میں خواجہ کے عقیدت مندوں کثیر تعدادا موجود تھی ۔ پروگرام کے آخر میں صلاۃ وسلام پڑھا گیا اور دعا کا اہتمام بھی کیا گیا۔

جشن چشتیاں تقریب کا انعقاد

اس پروگرام میں علماء کرام نے خواجہ صاحب کی تعلیمات اور ان کے پیغامات سے عوام کو واقف کرایا۔

مقررین نے اپنے خطاب میں کہا اگر خواجہ صاحب کی زندگی کے پیغامات پر عمل آوری کی جائے تو دنیا و آخرت دونوں سنور جائیگی ۔

اس پروگرام کے انچارج سید قادری نے بتایا کہ حقیقت تو یہ ہے کہ موجودہ دور میں چند لوگوں نے بزرگان دین کی تعلیمات کو بگاڑ دیا ہے۔

صوفی میوزک، صوفی فیشن، صوفی ڈریس اس کا تصوف سے کیا تعلق ہے؟ حقیقی تصوف یہ ہے کہ اللہ سے ڈرتے ہوئے بندہ اپنی زندگی گزارے،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.