ETV Bharat / state

جے پور کے قبرستان عدم توجہی کے شکار

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں قبرستان کمیٹی کی عدم توجہی کے سبب قبرستانوں کی حالت کافی خراب ہے۔

jaipur grve yard news
جے پور کے قبرستان عدم توجہی کے شکار
author img

By

Published : Apr 12, 2021, 11:46 AM IST

جے پور کے قبرستان میں جیسے ہی میت کو سپرد خاک کیا جاتا ہے ویسے ہی کتے لاش کو باہر نکال لیتے ہیں، قبرستان کے چاروں جانب سے لوگوں نے غیرقانونی طریقے سے قبضہ کر رکھا ہے۔

اتنا ہی نہیں قبرستان کے پاس بنے مکانات و دکانوں کا گندا پانی بھی قبرستان میں داخل ہورہا ہے۔

ان لوگوں کو کوئی بولنے اور سمجھانے والا نہیں ہے، ذمہ داران کو بھی متعدد مرتبہ شکایت کی گئی، لیکن ان پر اس کا کوئی بھی اثر نہیں ہوا ہے۔

جے پور کے قبرستان عدم توجہی کے شکار

اس سے متعلق مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں نے متعدد مرتبہ انتظامیہ کمیٹی، حکومت کے ذمہ داران اور مونسپل کارپوریشن میں اس کی شکایت کی، لیکن پھر بھی ان قبرستانوں کی جانب کوئی توجہ دینے والا نظر نہی آرہا ہے۔

واضح رہے کہ جے پور کے ان قبرستان میں گھاٹ گیٹ قبرستان، شاشتری نگر قبرستان اور نہاری کا ناکا قبرستان شامل ہیں۔

قبرستانوں کی خراب حالت سے متعلق کمیٹی کے ذمہ داروں سے بات کی لیکن وہ اپنی ذمہ داری سے بچتے ہوئے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.