ETV Bharat / state

جے پور کے یوم تاسیس پر کانگریس اور بی جے پی کی جانب سے مبارکباد - جے پور کی خبریں

دنیا بھر میں گلابی شہر کے نام سے مشہور بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کا جمعرات کے روز یوم تاسیس منایا جارہا ہے۔

جے پور یوم تاسیس، مختلف پروگرامز کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 18, 2021, 6:13 PM IST

Updated : Nov 28, 2021, 3:57 PM IST

جے پور کی یوم تاسیس کے موقع پر جے پور ہیریٹیج مونسپل کارپوریشن اور جے پور گریٹر مونسپل کارپوریشن کی جانب سے مختلف قسم کے پروگراموں کا آج اور کل انعقاد بھی کیا جائے گا۔

جے پور یوم تاسیس، مختلف پروگرامز کا انعقاد

اس موقع پر ہونے والے پروگراموں کا آغاز آج جے پور میں واقع موتی ڈنگری گنیش مندر میں پوجا کے ساتھ کیا گیا۔ وہیں جے پور کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے کانگریس اور بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد بھی پیش کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جلد ہی اقلیتی اداروں میں چیئرمین بحال ہوں گے: اقلیتی وزیر

واضح رہے کہ 18 نومبر 1727 کو جے پور کی تاسیس ہوئی تھی اور جمعرات کے روز 294واں یوم تاسیس جے پور کا منایا جارہا ہے۔

جے پور کے یوم تاسیس کے موقع پر جے پور ہیریٹیج مونسپل کارپوریشن اور جے پور گریٹر مونسپل کارپوریشن کی میئر نے میڈیا سے خاص بات چیت کی اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔

Last Updated : Nov 28, 2021, 3:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.