ETV Bharat / state

جےپور: پارٹی دفتر پر بی جے پی کارکنان کا احتجاج - کالی چرن صراف

ریاست راجستھان کے شہر جے پور، جودھپور اور کوٹا میں نگر نگم میونسپل کارپوریشن کے انتخابات ہونے ہیں۔ دو مرحلوں میں 29 اکتوبر اور 1 نومبر کو ووٹنگ ہونی ہیں۔ آج پیر کے روز نامزدگی کا آخری روز ہے۔ جس کے مدنظر آج بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

Jaipur: BJP workers protest at BJP office
جےپور: بی جے پی دفتر کے بی جے پی کارکنان کا احتجاج
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 4:10 AM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے جے پور کے امیدواروں کی فہرست جاری ہونے کے بعد جن کارکنان کو نظر انداز کیا گیا ہے وہ جے پور بی جے پی دفتر کے باہر احتجاج کرتے نظر آئے۔

جےپور: بی جے پی دفتر کے بی جے پی کارکنان کا احتجاج

اطلاع کے مطابق جو کارکن لمبے عرصے سے ٹکٹ کا مطالبہ جماعت کے عہدیداروں سے کر رہے تھے ان لوگوں کا نام فہرست میں شامل نہیں کیا گیا، جس سے وہ خفا ہیں۔ دفتر کے باہر تمام کارکنان جم کر نعرے بازی کر رتے رہے۔ ان کا مطالبہ تھا کہ انہیں ٹکٹ دیا جائے۔

Jaipur: BJP workers protest at BJP office
جےپور: بی جے پی دفتر کے بی جے پی کارکنان کا احتجاج

احتجاج کی اطلاع ملنے پر بی جے پی کے سینیئر رہنما بی جے پی ریاستی دفتر پہنچنا شروع ہوئے۔ بی جے پی کے سینئر رہنما جن میں کالی چرن صراف، سانگا نیر اسمبلی رکن اشوک لاہوٹی، سابق رکن اسمبلی سریندر پاریک سمیت دیگر رہنما شامل ہیں۔

احتجاج کررہے کارکنان کا کہنا ہے کہ ہم ایک لمبے عرصے سے بی جے پی کی خدمت کرتے ہوئے آرہے ہیں، لیکن ہم لوگوں کو نظر انداز کرتے ہوئے جو پیراشوٹ امیدوار ہیں ان لوگوں کو اس بار موقع دیا گیا ہے جو کسی بھی حالت میں صحیح نہیں ۔

ان کارکنان کا یہ بھی الزام ہے کہ ہم لوگ پارٹی کے ہر پروگرام میں ہر وقت آگے نظر آتے ہیں لیکن پھر بھی ہم لوگوں کو ٹکٹ نہیں دیا گیا۔ وہیں بی جے پی کے ریاستی دفتر کے باہر کثیر تعداد میں پولیس کے جوان بھی تعینات کر دیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.