ETV Bharat / state

Jaipur Bandh : جے پور بند کا بڑے پیمانے پر اثر، ملزمین کو پھانسی دینے کا مطالبہ - Udaipur murder case

ادے پور میں کنہیالال ٹیلر قتل کے خلاف آج ہندوتو تنظیموں کی جانب سے جے پور بند کا اعلان کیا گیا۔ جےپور بند کا اثر ضلع بھر میں نظر آیا۔ Jaipur Bandh Today

Jaipur Bandh Successful
جےپور بند کامیاب، ملزمین کو پھانسی کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 1, 2022, 8:35 PM IST

ادے پور میں ہوئے کنہیالال کے قتل کے خلاف جے پور بند کا اعلان Jaipur Bandh Today کیا گیا تھا، جس کے بعد آج پورا جے پور بند نظر آیا۔ جے پور کے باپو بازار، ڈرا مارکیٹ، جوہری بازار، بڑی چوپڑ بازار، چھوٹی چوپڑ، رام گنج بازار، کربلا بازار سمیت دیگر مارکیٹ بند نظر آئے۔

اس دوران مختلف تنظیموں کے عہدہ داران سڑکوں پر اترے اور راجستھان حکومت کے خلاف جم کر نارے بازی کی۔ اس دوران انہوں نے کنہیالال ٹیلر کے قاتلوں کو پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر لوگوں نے کہا کہ جس طرح سے یہ پورا معاملہ دل کو دہلا دینے والا ہے، اس لیے ہم لوگ سڑکوں پر اترے ہیں۔ Jaipur Bandh Successful

جےپور بند کامیاب، ملزمین کو پھانسی کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں:

Jaipur Closed Today: ادے پور قتل معاملہ، آج جے پور بند

وہیں بند کے اعلان کے بعد سے ہی صبح سے دارالحکومت جے پور میں پولیس کافی مستحد نظر آئی، باقاعدہ جگہ جگہ پر بیریکیٹنگ لگائی گئی تھی، چپہ چپہ پر پولیس اہلکار تعینات نظر آئے۔ وہیں سول ڈریس میں بھی الگ الگ علاقوں میں پولیس اہلکار گشت کرتے ہوئے نظر آئے۔ اس پورے بند کو لے کر ڈی سی پی شمال پریش دیش مکھ خود مانیٹرینگ کرتے ہوئے نظر آئے۔ Jaipur Bandh Successful

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.