ETV Bharat / state

راجستھان: جے کے لون اسپتال میں مزید چار نوزائیدہ کی موت

ریاست راجستھان میں کوٹہ کے جے کے لون اسپتال میں گزشتہ 33 دنوں میں مرنے والے بچوں کی تعداد 104 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ اموات گزشتہ یکم دسمبر سے تین جنوری تک ہوئی ہیں۔

جے کے لون اسپتال میں مزید چار نوزائیدہ کی موت
جے کے لون اسپتال میں مزید چار نوزائیدہ کی موت
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 11:03 AM IST

اگر گزشتہ چھ برسوں میں 6646 بچوں کی اموات جے کے لون اسپتال میں علاج کے دوران ہوئی ہے۔ ان بچوں کا تعلق کوٹہ، باراں، بوندی، جھالاواڑ و چتوڑ گڑھ کے ساتھ مدھیہ پردیش کے ان اضلاع سے تھا جو قریب میں ہے۔

جے کے لون اسپتال میں مزید چار نوزائیدہ کی موت، دیکھیں ویڈیو

کوٹہ کے جے کے لون اسپتال میں موت کا معاملہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

گزشتہ دو دنوں میں چار نو زائیدہ بچوں کی موت جے کے لون اسپتال میں علاج کے دوران ہوئی ہے۔

ان میں سے یکم جنوری کو تین نوزائید بچوں کی موت ہوئی ہے۔ وہیں دو جنوری کو بھی ایک نوازائیدہ کی موت ہوئی ہے۔

یہ سبھی نیونیٹل آئی سی یو اور ایف بی این سی میں بھرتی تھے۔ ایسے میں اسپتال میں بچوں کی اموات کی تعداد گزشتہ 33 دنوں میں 104 تک پہنچ گئی ہے۔

اس معاملے کو لے کر ریاست کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت بی جے پی کے نشانے پر ہیں۔ ایسے میں حکومت چوطرفہ طور پر گھری ہوئی نظر آ رہی ہے۔

ایسے میں ریاستی حکومت نے وزیر صحت رگھو شرما اور کوٹہ انچارج اور وزیر نقل و حمل پرتاپ سنگھ کھاچریا واس کو آج کوٹہ بھیجا ہے۔ وہ 11 بجے کوٹہ جائیں گے اور جے کے لون اسپتال کا دورہ کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی ضلع انتظامیہ اور میڈیکل کالج اسٹاف کے ساتھ جائزہ میٹنگ بھی کریں گے۔

Intro:अस्पताल में बच्चों की मौत का आंकड़ा बीते 33 दिनों में 104 पहुंच गया है. ये मौतें गत 1 दिसंबर से 3 जनवरी तक यह बच्चों की मौत हुई है. वहीं बीते 6 सालों की बात की जाए तो 6646 बच्चों की मौत जेके लोन अस्पताल में उपचार के दौरान हुई है. यह अधिकांश मरीज कोटा, बारां, बूंदी, झालावाड़ व चित्तौड़गढ़ के साथ इन जिलों से लगते हुए मध्य प्रदेश के निवासी थे.

Body:कोटा.
कोटा के जेके लोन अस्पताल में बच्चों की मौत का मामला थमने का नाम ही नहीं ले रहा है. बीते 2 दिनों में भी 4 नवजात शिशुओं की मौत जेकेलोन अस्पताल में उपचार के दौरान हुई है. इनमें से एक जनवरी को तीन नवजात शिशु की मौत हुई है. वही 2 जनवरी को भी एक नवजात की मौत हुई है. यह सभी नियोनेटल आईसीयू और एफबीएनसी में भर्ती थे. ऐसे में अस्पताल में बच्चों की मौत का आंकड़ा बीते 33 दिनों में 104 पहुंच गया है. ये मौतें गत 1 दिसंबर से 3 जनवरी तक यह बच्चों की मौत हुई है. वहीं बीते 6 सालों की बात की जाए तो 6646 बच्चों की मौत जेके लोन अस्पताल में उपचार के दौरान हुई है. यह अधिकांश मरीज कोटा, बारां, बूंदी, झालावाड़ व चित्तौड़गढ़ के साथ इन जिलों से लगते हुए मध्य प्रदेश के निवासी थे. वही प्रदेश की कांग्रेस सरकार और मुख्यमंत्री अशोक गहलोत भाजपा के निशाने पर है. इस मुद्दे को लेकर चारों तरफ से सरकार गिर गई है. ऐसे में अब सरकार ने डिफेंसिव कदम उठाते हुए प्रदेश के चिकित्सा मंत्री रघु शर्मा और कोटा के प्रभारी और परिवहन मंत्री प्रताप सिंह खाचरियावास को आज कोटा भेजा है. वह 11:00 बजे कोटा आएंगे और कोटा के जेके लोन अस्पताल का दौरा करेंगे. इसके साथ ही जिला प्रशासन और मेडिकल कॉलेज के स्टाफ के साथ समीक्षा बैठक भी लेंगे.

Conclusion:नए नर्सिंग कर्मी किए नियुक्त
वहीं अस्पताल प्रबंधन ने सात नर्सिंग कर्मियों को हटाकर 19 को नई नियुक्ति दी है सभी नर्सिंग कर्मी संविदा पर लगाए गए हैं. जिनमें से 10 नवजात तो कल ही अस्पताल प्रबंधन ने नियुक्ति दी है. साथ ही अस्पताल में ऑक्सीजन लाइन डालने का काम भी एनआईसीयू और एफबीएनसी में शुरू हो गया है. इसके साथ ही लोकसभा अध्यक्ष ओम बिरला के आग्रह पर इंडियन ऑयल कॉरपोरेशन ऑफ इंडिया ने जेके लोन अस्पताल में नए उपकरण देने की बात कही है.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.