ETV Bharat / state

Avesh Khan بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اویش خان کی اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری - بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اویش خان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اویس خان نے اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری دی۔ ٹیم انڈیا منتخب ہونے پر خواجہ کا کیا شکرانہ ادا کیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے اپنے کرکٹ کیریئرکے لئے دعا مانگی۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اویش خان کی اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری

author img

By

Published : Jul 11, 2023, 11:45 AM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اویش خان کی اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری

اجمیر: بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اویس خان درگاہ اجمیر شریف پہنچے جہاں انہوں نے صوفی حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر چادر چڑھائی۔ اویس خان بھارتی کرکٹ ٹیم میں منتخب ہونے کے بعد درگاہ اجمیر پہنچے تھے۔

اس موقع پر درگاہ کے خادم سید اصغر علی ہاشمی نے بھارت کے نوجوان فاسٹ بالر اویس خان کو زیارت کروائی اور سید باکر ہاشمی نے دستاربندی کی اور سیّد سلمان ہاشمی نے انھے تبرک پیش کیا۔

اویس خان نے بتایا کہ ان کا خاندان ہمیشہ سے اجمیر آتا رہا ہے اور خواجہ صاحب کا کرم ہمیشہ ان پر رہا ہے۔ اس بار ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں منتخب ہونے پر انہوں نے خواجہ صاحب کی بارگاہ میں چادر پیش کی ہے اور زندگی میں کامیابی کی دعا مانگی ہے۔ اویس خان نے خواجہ غریب نواز کی استانے پر کچھ دیر بیٹھ کر اللہ کی عبادت کی اور انجمن سید زادگان خدامیں خواجہ کے دفتر پہنچ کر درگاہ کے رسم و رواج کی جانکاری بھی حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں:Actor Imran Khan Visits Ajmer Dargah بالی ووڈ اداکار عمران خان کی اجمیر کی درگاہ پر حاضری

اہم بات یہ ہے کہ اویس خان نے 20,20 انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں فروری 2022 کو ویسٹ انڈیز کے خلاف بیسٹ پرفارمنس سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا، اویس خان کے پاس آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگی کھلاڑی ہونے کا ریکارڈ بھی قائم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.