ETV Bharat / state

'جو ذمہ داری مجھے دی گئی میں نے پوری کی'

راجستھان کے دھول پور، راجہ کھیڑا اور باڑی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما و رکن اسملی رفیق خان ذمہ دار تھے، اس میں کانگریس پارٹی کو کامیابی ملی۔

I fulfill the responsibilities given to me said rafiq khan
رکن اسمبلی رفیق خان
author img

By

Published : Dec 20, 2020, 8:13 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع دھول پور میں بلدیاتی انتخابات میں ملی کامیابی کے بعد رکن اسمبلی رفیق خان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جو ذمہ داری دی گئی تھی، اس کو انھوں نے بحسن و خوبی انجام دیا ہے۔

خیال رہے کہ اس انتخابات میں بی جے پی کو شکست ہوئی تھی۔

'جو ذمیداری مجھے دی گئ میں نے پوری کی'

بلدیاتی انتخابات کو لے کر راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے آدرش نگر اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی رفیق خان کو کانگریس کی جانب سے انچارج بنایا گیا تھا۔

رفیق خان کی بہتر کارکردگی کے سبب تین مختلف علاقوں میں نتائج کے بعد کانگریس نے فتح حاصل کی ہے اور تینوں ہی جگہوں پر کانگریس پارٹی کا نمائندہ چیئرمین بنایا گیا ہے۔

اس پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے رکن اسمبلی رفیق خان نے کہا کہ مجھے دھول پور، راجہ کھیڑا اور باڑی کی ذمہ داری سپرد کی گئی تھی اور مجھے خوشی ہے کہ کانگریس میں تینوں ہی جگہوں پر اپنا بورڈ بنا لیا ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستانی تارکین وطن کو بھارتی شہریت

انہوں نے بتایا کہ کانگریس پارٹی نے اکثریت کے ساتھ ووٹ حاصل کئے۔

راجہ گھوڑا اور باڑی میں کانگریس نے سیدھی فتح حاصل کی، اور دور میں کانگریس اور بی جے پی کو 22 -22 سیٹ ملی وہاں پر میں نے آزاد امیدواروں کو اپنے ساتھ لے لیا اور کانگریس کا بورڈ بنانے میں کامیاب ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ دھول پور علاقے کے رکن اسمبلی بھی بی جے پی سے تعلق رکھتے ہیں لیکن پھر بھی ان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.