ETV Bharat / state

'کتے کے ساتھ ہوئی واردات کا ویڈیو دیکھنے کے بعد مجھے نیند نہیں آئی' جان ابراہم

ریاست راجستھان کے الور میں کتے کے ساتھ ہوئی مار پیٹ کی واردات کے بعد اب بالی ووڈ اداکار بھی اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

'کتے کے ساتھ ہوئی واردات کا ویڈیو دیکھنے کے بعد مجھے نیند نہیں آئی'

author img

By

Published : Jun 24, 2021, 12:53 PM IST

اس پورے معاملے کو لے کر بالی ووڈ اداکار جان ابراہم نے الور پولیس محکمہ کے اعلیٰ افسران سے فون پر بات چیت کی اور باقاعدہ پورے معاملے کو لے کر اداکار جان ابراہم کی جانب سے ایک ویڈیو بھی جاری کیا گیا ہے۔

ویڈیو جاری کر جان ابراہم نے کہا کہ آج میں آپ لوگوں سے ان کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں جو میرے دل کے بہت قریب ہیں۔

'کتے کے ساتھ ہوئی واردات کا ویڈیو دیکھنے کے بعد مجھے نیند نہیں آئی'

انہوں نے کہا کہ میں نے ایک وائرل ویڈیو دیکھا جس میں ایک ڈاگ کو مارا جا رہا تھا اور اس کے پیر کاٹے جا رہے تھے، یہ پوری واردات راجستھان کے الور میں ہوئی تھی۔

اداکار نے کہا کہ یہ وائرل ویڈیو دیکھنے کے بعد اتنا زیادہ گھبرا گیا کہ میں پوری رات سکون کی نیند بھی نہیں لے سکا، میں نے الور پولیس محکمے کے افسران سے اس واردات سے متعلق بات کی، مجھے پتہ چلا کہ ایسے لوگوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے، ساتھ ہی راجستھان پولیس کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔'

انہوں نے کہا کہ میں عوام سے اپیل کروں گا کہ پولیس تو اپنی جگہ کارروائی کرتی ہی ہے لیکن جانوروں سے متعلق اپنے فرض کو سمجھنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: 'ستیہ میو جیتے '2 پر دوبارہ کام شروع

یہ بھی پڑھیں: الور میں ایک بار پھر ماب لنچنگ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.