خواجہ کے شہر اجمیر میں موسلادھار بارش ہوئی, درگاہ علاقے کی وادیوں سے ہو کر بہتے پانی کی رفتار سے بازاروں میں پانی جمع ہوگیا۔ جس کے نتیجہ میں دو شخص بہہ گئے۔
اجمیر میں موسلا دھار بارش - درگاہ شریف
ریاست راجستھان میں جمعرات کے روز موسلادھار بارش ہوئی, بارش میں درگاہ کےعلاقے پاس بہتےپانی میں دو شخص بھی بہہ گئے۔
rajasthan
خواجہ کے شہر اجمیر میں موسلادھار بارش ہوئی, درگاہ علاقے کی وادیوں سے ہو کر بہتے پانی کی رفتار سے بازاروں میں پانی جمع ہوگیا۔ جس کے نتیجہ میں دو شخص بہہ گئے۔
Intro:ریاست راجستھان کہ آج میرے شہر میں آج مسلادھار بارش ہوئی, اس بارش میں درگاہ علاقے میں بہتے بارش کے پانی میں دو شخص بھی گئے, Body:خواجہ کے شہر اجمیر میں موسلادھار برسات ہوئی, درگاہ علاقے کی وادیوں سے ہو کر بہتے پانی کی رفتار سے بازاروں میں نالا عفان پر آگیا, نتیجۃن اس میں دو شخص بہہ گئے, اندرکوٹ علاقے سے یہ بہتا پانی درگاہ کی سیڑھیوں سے ہوکر گزر رہا تھا, تبھی ایک شخص اس پانی میں بہتا ہوا درگاہ کے سامنے سے نظر آیا, موقع پر موجود درگاہ شریف کے خادموں نے اسے بچانے کی کوشش کی مگر وہ ہاتھ نہیں لگا اور بیتا ہوا نالہ بازار کی طرف چلا گیا, پانی کا بہاؤ اتنا تیز تھا کی کوئی آگے رہ کر اسے بچا نہ سکا, کچھ دوری پر پہنچنے پر اس شخص کو بچا لیا گیا اور مقامیوں نے اسے ہاسپٹل پہنچایا, جہاں اس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہےConclusion:فلحال اجمیر میں موسلادھار برسات سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور دکانوں میں پانی کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے