ETV Bharat / state

'خوشی کی بات ہے کہ پہلا میئر کانگریس پارٹی کا ہوگا' - راجستھان ضمنی انتخابات

امین کاغذی کا کہنا ہے کی ہمارے جتنے بھی امیدواروں نے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں فتح حاصل کی ہے وہ دل سے عوام کی خدمت کریں گے جس کے نتیجے میں آنے والے دو تین ماہ میں ہم لوگوں کے درمیان نظر آئیں گے۔

'Happily, the first mayor will be from the Congress party'
'خوشی کی بات ہے کہ پہلا میئر کانگریس پارٹی کا ہوگا'
author img

By

Published : Nov 10, 2020, 7:08 PM IST

جے پور کے آدرش نگر اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی امین کاغذی کا ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران کہنا تھا کہ بہت خوشی کی بات ہے کی جےپور ہیریٹیج نگر نگم میں جو پہلا میئر ہے وہ کانگریس پارٹی کا بننے جارہا ہے۔

'خوشی کی بات ہے کہ پہلا میئر کانگریس پارٹی کا ہوگا'

امین کاغذی کا کہنا ہے کے میں جے پور کی عوام کو یہ بھروسہ دلاتا ہوں کہ انہوں نے جس طرح سے ہم لوگوں پر بھروسا کیا ہے اس بھروسے پر ہم لوگ قائم رہیں گے اور کانگریس پارٹی کی جانب سے عوام کو جو امید ہے اس امید کے تحت ہی ہم لوگ خدمت کریں گے۔

امین کاغذی کا کہنا ہے کی ہمارے جتنے بھی امیدواروں نے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں فتح حاصل کی ہے وہ دل سے عوام کی خدمت کریں گے جس کے نتیجے میں آنے والے دو تین ماہ میں ہم لوگوں کے درمیان نظر آئیں گے۔

مسلم برادری کی جانب سے کانگریس کے خلاف کھولے گئے مورچے کے سوال پر امین کاغذی نے یہ مانا کہ عوام میں ہم لوگوں کے لئے غصہ اور ناراضگی کی ضرور ہے، لیکن جو امیدوار کانگریس پارٹی سے فتح حاصل کر کے پہنچے ہیں وہ جب عوام کی خدمت کریں گے یہ ناراضگی بھی دور ہو جائے گی۔

امین کاغذی کا کہنا ہے کہ میں پورا بھروسہ دلاتا ہوں کے نائب میئر کے طور پر اقلیتی طبقے کے امیدوار کو ہی منتخب کانگریس پارٹی کی جانب سے کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ امین کاغذی کے خلاف مسلم برادری کی جانب سے مسلم برادری کو نظر انداز کرنے کا الزام گذشتہ کافی روز سے لگایا جا رہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.