ETV Bharat / state

دو لاکھ نوجوانوں کے ساتھ بینیوال کی دہلی روانگی

author img

By

Published : Dec 19, 2020, 6:20 PM IST

رکن پارلیمان ہنومان بینیوال نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے زرعی قوانین کی مخالفت کرنے والے کسانوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

hanuman beniwal will support farmers agitation
دو لاکھ نوجوانوں کے ساتھ بینیوال کی دہلی روانگی

راشٹریہ لوک تانتریک پارٹی کے سربراہ اور ناگور سے رکن پارلیمان ہنومان بینیوال نے زرعی قوانین کے خلاف اور کسانوں کی حمایت میں بیان دیا ہے۔

انھوں نے میڈیا سے خطاب کے دوران کہا کہ وہ آئندہ 26 دسمبر 2020 کو راجستھان سے دو لاکھ نوجوانوں کے ساتھ قومی دارالحکومت دہلی کی جانب کوچ کریں گے۔

ہنومان بینیوال نے کہا کی مرکزی حکومت کی جانب سے جو کسان زرعی قوانین لائے گئے ہیں وہ کسانوں کے حق میں بہتر نہیں ہیں۔

اس لیے میں نے پہلے بھی اس قانون کی مخالفت کی تھی اور ابھی بھی اس قانون کی مخالفت کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں:پاکستانی تارکین وطن کو بھارتی شہریت

انھوں نے یہ بھی کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے انہیں جن کمیٹیوں کا رکن بنایا گیا ہے، وہ ان عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج وزیر اعظم نریندر مودی کسانوں کی جانب توجہ نہیں دے رہ ہیں تو ان کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری پارٹی کسانوں اور نوجوانوں کی پارٹی ہے اس لئے کسانوں پر جب کوئی بات ہوگی میں اسی طرح سے مخالفت کرتا رہوں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.