ETV Bharat / state

Hajj Training Camp For Women: جے پور میں خواتین کے لیے حج ٹریننگ کیمپ

جے پور کے گھاٹ علاقے میں خواتین کے لیے حج ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں دارالحکومت جے پور کے الگ الگ علاقوں کی خواتین نے شرکت کی۔ Hajj Training Camp For Women held in Jaipur

جے پور میں خواتین حج ٹریننگ کیمپ منعقد
جے پور میں خواتین حج ٹریننگ کیمپ منعقد
author img

By

Published : May 30, 2022, 12:20 PM IST

جے پور: راجستھان میں حج 2022 کی تیاریاں زوروں پر ہیں، اس سلسلے میں جے پور کے گھاٹ علاقے میں واقع ایک اسکول میں خواتین عازمین حج کے لیے ٹریننگ کیمپ منعقد کیا گیا۔ وہیں اس ٹریننگ کیمپ میں مہمان خصوصی کے طور پر مفتی امجد نے شرکت کی۔ ٹریننگ کیمپ کے دوران راجستھان حج کمیٹی کی سابق رکن ڈاکٹر تسنیم کی جانب سے تمام خواتین کو حج کے دوران کیے جانے والے عمل اور ضروری ہدایت کی جانکاری دی گئی۔ Hajj Training Camp For Women held in Jaipur

جے پور میں خواتین حج ٹریننگ کیمپ منعقد

اس دوران کثیر تعداد میں دارالحکومت جے پور کے الگ الگ علاقوں کی خواتین موجود رہیں، وہیں ان تمام خواتین کو حج کے دوران کس طرح سے نماز ادا کرنی ہے یہ بھی بتایا گیا۔ راجستھان حج کمیٹی کی سابق رکن ڈاکٹر تسنیم نے بتایا کہ 'راجستھان میں کئی حج ٹریننگ کیمپ منعقد کیے گئے، ان کیمپ میں خواتین اور مرد دونوں شامل تھے، لیکن خواتین کے لیے کسی طرح کا کوئی خصوصی کیمپ ابھی تک منعقد نہیں کیا گیا تھا اس لیے ہماری جانب سے خواتین کے لیے حج کا خاص ٹریننگ کیمپ منعقد کیا گیا۔' Ex Rajasthan Haj Committee Dr Taslim on Hajj Training Camp

یہ بھی پڑھیں: Hajj 2022: بہار عازمین حج کی کولکاتا سے پرواز، عوام میں ناراضگی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.