ETV Bharat / state

جے پور: اراکین اسمبلی چار دن بعد گھومنے نکلے - راجیہ سبھا کے دونوں امیدوار

گجرات کانگریس کے لگ بھگ 18 اراکین اسمبلی آج جے پور گھومنے نکلے ہیں۔ یہ اراکین اسمبلی کسی بھی سیاحتی مقام پر نہیں جائیں گے بلکہ ورلڈ ٹریڈ پارک اور گورو ٹاور جائںگے تاکہ وہاں سے شاپنگ کر سکیں۔

جے پور: اراکین اسمبلی چار دن بعد گھومنے نکلے

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 7:26 PM IST

ریاست گجرات میں اب یہ فیصلہ ہو گیا ہے کہ راجیہ سبھا کے دونوں امیدوار شکتی سنگھ گوہل اور بھرت سنگھ سولنکی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ لہذا امکان ہے کہ تمام اراکین اسمبلی جے پور کے شیو ولاس ہوٹل میں ہی رکیں گے ۔

جے پور: اراکین اسمبلی چار دن بعد گھومنے نکلے

گزشتہ 4 دنوں سے یہ تمام اراکین اسمبلی ہوٹل کے باہر نہیں جارہے تھے لیکن جیسے ہی آج یہ فیصلہ ہوا کہ دونوں راجیہ سبھا کے کانگریس امیدوار انتخابی میدان میں رہیں گے، اس کے بعد اراکین اسمبلی جے پور گھومنے کے لیے نکل گئے ہیں۔

گجرات کانگریس کے لگ بھگ 18 اراکین اسمبلی آج جے پور گھومنے نکلے ہیں۔ یہ اراکین اسمبلی کسی بھی سیاحتی مقام پر نہیں جائیں گے بلکہ ورلڈ ٹریڈ پارک اور گورو ٹاور جائںگے تاکہ وہاں سے شاپنگ کر سکیں۔

حالانکہ یہ کہا جارہا ہے کہ یہ اراکین اسمبلی کو کہیں اور شفٹ کیا جا سکتا ہے۔ جس میں چھتیس گڑھ کا نام نمایاں طور پر لیا جارہا ہے لیکن ابھی تک اس کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

فی الحال ہوٹل کے تمام کمرے 25 مارچ تک بک ہیں لیکن کورونا وائرس کے اثرات کے سبب جو اراکین اسمبلی ابھی تک جے پور نہیں چھوڑ رہے تھے وہ پہلی بار بس میں سوار ہو کر گھومنے نکلے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.