ETV Bharat / state

'حکومت کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن کا خیال رکھا جائے'

راجستان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی می عیدالاضحیٰ کے موقع پر ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی۔

image
image
author img

By

Published : Aug 1, 2020, 2:08 PM IST

Updated : Sep 10, 2020, 5:40 PM IST

ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کا کہنا ہے کہ آج جس طرح کے حالات ہیں ان حالات کے مدنظر جو اجتماعی طور پر محبت مل پاتی تھی وہ نہیں مل پا رہی ہے۔

'حکومت کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن کا خیال رکھا جائے'

انہوں نے کہا کہ آج ہم تمام لوگوں کو چاہیے اس عالمی وبا سے جنگ کے لیے آگے آئیں اور اس وبا سے لڑنے کے لیے خاص طور پر جو سماجی دوری ہے اس کا خیال رکھا جائے۔

ڈاکٹر خانو خان بودھوالی نے کہا کہ ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے عید کے تہوار سے قبل سبھی مذہبی رہنماؤں کے ساتھ اجلاس کیا تھا اور اجلاس میں یہ مطالبہ کیا تھا کہ سبھی تہوار حکومت کی گائیڈ لائن کے مدنظر ہی منائے جائیں اور ہمیں خوشی ہے کی آج وہ تمام تہوار گائیڈ لائن کے مطابق ہی منائے جارہے ہیں۔

ڈاکٹر خانو خان بودھوالی نے ای ٹی وی بھارت کے ذریعہ عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی جو گائیڈ لائن جاری کررہی ہے اس گائیڈ لائن کا مکمل خیال رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ چاہے جمعہ کی نماز ہو یا پھر کوئی دیگر نماز یا پھر کوئی پوجا کرنا سبھی طرح کی عبادات گھر پر ہی کریں، ہم حکومت کی گائیڈ لائن کا خیال رکھیں گے تو ہم کورونا کو شکست دے سکتے ہیں۔

Last Updated : Sep 10, 2020, 5:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.