ETV Bharat / state

'باغی اراکین اسمبلی کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا' - راجستھان

راجستھان کانگریس کے صدر گووند سنگھ ڈوٹاسرا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 'اگر باغی اراکین اسمبلی پارٹی میں آتے ہیں اور اپنی غلطی قبول کرتے ہیں تو ان سے ہمدردی رکھی جائے گی۔'

راجستھان: کانگریس رہنماؤں کی پریس کانفرنس

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 5:12 PM IST

گووند سنگھ ڈوٹاسرا نے بی جے پی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی خود فون ٹیپنگ اور جاسوسی میں ایکسپرٹ ہے اور اب کانگریس پر الزام عائد کر رہی ہے۔'

راجستھان: کانگریس رہنماؤں کی پریس کانفرنس

انہوں نے کہا کہ 'اگر باغی اراکین اسمبلی پارٹی میں آتے ہیں اور اپنی غلطی قبول کرتے ہیں تو ان سے ہمدردی رکھی جائے گی۔ آج بھی پارٹی نے باغی اراکین اسمبلی کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا ہے۔'

مانیسر میں ٹھہرے اراکین اسمبلی کو دوسری جگہ شفٹ کیا گیا ہے، راجستھان ایس او جی کی ٹیم مانیسر پہنچی تو ایک گھنٹے تک ہریانہ پولیس نے ایس او جی کو باہر ہی روک لیا اور ہوٹل میں ٹھہرے راجستھان کے اراکین اسمبلی کو دوسرے راستے سے باہر نکال کر دوسری جگہ شفٹ کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.