ETV Bharat / state

جے پورکے اکثرعلاقوں میں کچرے کے انبار - jai pur news

جے پور کے رام گنج، چار دروازہ، سبھاس چوک، گنگا پول، عیدگاہ، پہاڑگنج سمیت دیگر علاقوں میں وقت پر صفائی نہیں ہوتی ہے۔

جے پورکے اکثرعلاقوں میں کچرے کے انبار
جے پورکے اکثرعلاقوں میں کچرے کے انبار
author img

By

Published : Jun 26, 2021, 6:24 PM IST

جے پور کے کئی علاقوں میں گندگی کا انبار لگا ہوا نظر آ رہا ہے اور یہاں پر مختلف قسم کی وبا بھی پیدا ہو رہی ہے۔ یہاں پر کچرا اٹھانے والی گاڑی بھی کبھی کبھی نظر آتی ہیں۔ وہی چند علاقے نائی کی تھٹی، خو ناگوریان، سڑوا سمیت کئی علاقے ایسے بھی ہیں جہاں پر سڑکوں کا تو نام و نشان ہی نظر نہیں آرہا ہے۔

جے پورکے اکثرعلاقوں میں کچرے کے انبار

وہی ابھی حال ہی میں مونسپل کارپوریشن کے انتخاب مکمل ہوئے تھے۔ ان انتخابات میں فتح حاصل کرنے والے امیدواروں کا کہنا تھا کہ ہم جے پور کی ترقی کے لئے کوئی بھی کسر نہیں چھوڑیں گے لیکن پھر بھی جس طرح سے علاقوں میں منظر نظر آرہا ہے اس کے مدنظر یہی کہا جاسکتا ہے کہ اگر ان علاقوں میں صفائی نہیں ہوتی یا سڑکوں کی تعمیر نہیں ہوتی تو دارالحکومت جے پور جو پورے عالم بھر میں گلابی شہر کے نام سے مشہور ہے ایسے منظر جے پور کے نام کو خراب کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عام قبرستان میں بڑی قبریں یا مزار بنانا غلط- مفتی خالد

جے پور کے باشندوں کا کہنا ہے کی جب انتخاب ہوئے تھے تب ان امیدواروں کا کہنا تھا کہ ہم عوام کے لئے ترقی کے کام کریں گے لیکن ابھی تو کسی طرح کی کوئی ترقی یہاں پر نظر نہیں آرہی ہے۔ باشندوں کا کہنا ہے کہ جب غیر مسلم علاقوں میں ترقی ہو سکتی ہے تو مسلم علاقوں کو نظرانداز آخر کس وجہ سے کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.