پولیس کے مطابق علاقے میں بالرائی کے نزدیک ایک ٹریلر پر رکھا کنٹینر اچانک نزدیک سے گزر رہی کار پر گر گیا اور کام اس کے نیچے دب گئی۔ اس سے کار میں سوار چاروں لوگوں کی جائے واقعہ پر ہی موت ہوگئی۔
ان لوگوں کا تعلق جودھپور سے بتایا جاتا ہے اور وہ جودھپور جانے کے لئے سمیر پور سے پانی کی جانب آرہے تھے۔
مزید پڑھیں:
انٹیلیا کیس: جنوبی ممبئی کے ایک ہوٹل اور کلب میں تلاشی
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس سپرنٹنڈنٹ کالو رام راوت بھی موقع پر پہنچے۔ پولیس نے چاروں کی لاشیں گندوز اسپتال بھجواکر ان کے گھر والوں کی اس کی اطلاع کردی ہے۔
یو این آئی