ETV Bharat / state

جے پور: ایک ہی کنبے کے چار افراد کی خودکشی - راجستھان

فی الحال یہ قتل ہے یا کوئی اور معاملہ پولیس اسکی تحقیق کر رہی ہے۔

committed suicide
committed suicide
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 11:07 AM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے بسی علاقے میں ایک ہی خاندان کے چار لوگوں نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ہے، اطلاع موصول ہونے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ خودکشی کرنے والوں میں دو بچے اور ان کے والدین شامل ہیں، فی الحال یہ قتل ہے یا کوئی اور معاملہ پولیس اسکی تحقیق کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.