ETV Bharat / state

اجمیر درگاہ زائرین کےلیے محض پانچ روپئے میں کھانا - اناپورنا فاونڈیشن

راجستھان کے اجمیر شریف میں زائرین کو صرف پانچ روپیہ میں کھانا فراہم کرنے کے انتظامات کئے جارہے ہیں اس سلسلہ میں درگاہ کمیٹی بہت جلد اناپورنا فاونڈیشن کو احاطہ میں جگہ دستیاب کروانے کا یقین دلایا ہے۔

Food for Ajmer Dargah visitors at Rs. 5
اجمیر درگاہ زائرین کےلیے 5 روپئے میں کھانا فراہم کرنے کے انتظامات
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 2:26 PM IST

اناپورنا فاؤنڈیشن کے صدر بابو لال ساہو کے مطابق حضرت خواجہ غریب نوازؒ درگاہ آنے والے زائرین کی سہولت کےلیے انہیں صرف پانچ روپئے میں کھانا مہیا کیا جائے گا۔ اس تعلق سے ضلع انتظامیہ اور درگاہ کمیٹی کو تجویز پیش کی گئی ہے، اگرچہ درگاہ کمیٹی جلد ہی جگہ دستیاب کراتی ہے تو پانچ روپے میں لذیذ اور عمدہ کھانا زائرین کو دیا جائے گا۔

اجمیر درگاہ زائرین کےلیے 5 روپئے میں کھانا فراہم کرنے کے انتظامات

تاہم درگاہ کمیٹی کے صدر امین پٹھان نے فاؤنڈیشن کو جگہ دستیاب کرانے کی یقین دلایا ہے۔ واضح رہے کہ فاؤنڈیشن کی جانب سے ضرورت مندوں اور مزدوروں کو پانچ روپئے میں کھانا کھلایا جاتا ہے، اب زائرین کو بھی اس سہولت سے فائدہ پہنچانے کے انتظامات کئے جارہے ہیں جبکہ اس میں تعاون کےلیے مختلف تنظیمیں آگے آرہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.