ETV Bharat / state

جیسلمیر ضلع میں شدید بارش سے سیلاب کے حالات - rains in rajasthan

شدید بارش سے اندرا گاندھی نہر کو بھی خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ علاقے میں اندرا گاندھی نہر کو بھی خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ علاقے میں اندرا گاندھی نہر ٹوٹنے کے خدشے کے پیش نظر کئی گاؤں والوں نے گاؤں خالی کر کے اونچائی والے علاقوں میں پناہ لی ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 5, 2020, 2:25 PM IST

راجستھان کے سرحدی جیسلمیر ضلع میں شدید بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں سیلاب کے حالات بن گئے اور عوام کی زندگی درہم برہم ہوگئی۔

موصول اطلاع کے مطابق ضلع کے رام گڑھ علاقے میں جمعہ کی رات کے بعد آج صبح سے جاری بارش کی وجہ سے نہر کے قریب علاقوں کے کئی گاؤں میں سیلاب جیسے حالات بن گئے ہیں۔اس سے ضلع کے رائے ملا، جوگا، راگھوا وغیرہ کئی گاؤں کا دیگر مقامات سے رابطہ کٹ گیا ہے۔ کئی گاؤں میں دو سے تین فٹ تک پانی بھر گیا ہے اور معمولات زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔

شدید بارش سے اندرا گاندھی نہر کو بھی خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ علاقے میں اندرا گاندھی نہر کو بھی خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ علاقے میں اندرا گاندھی نہر ٹوٹنے کے خدشے کے پیش نظر کئی گاؤں والوں نے گاؤں خالی کر کے اونچائی والے علاقوں میں پناہ لی ہے۔

ضلع انتظامیہ کی راحت اور بچاؤ ٹیمیں بھی ابھی وہاں نہیں پہنچ پارہی ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.