ETV Bharat / state

باڑمیر: کورونا وائرس سے متاثر پانچ افراد کی شناخت

author img

By

Published : Jun 20, 2020, 4:22 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں بھارت کے مختلف حصوں میں مسلسل اضافہ ہونے کے سبب عام لوگ خوف و ہراس کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

باڈمیر: کوروناوائرس سے متاثرہ پانچ افراد کی شناخت

ریاست راجستھان کے سرحدی ضلع باڑمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے آج پانچ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

ضلع کے چیف میڈیکل اور ہیلتھ افسر ڈاکٹر کملیش چودھری نے بتایا کہ ہفتے کی صبح موصول رپورٹ میں پانچ نئے پازیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں۔

چودھری نے بتایا کہ ان میں چار معاملے بالوترا سب ڈیویژن میں ملے ہیں جو سبھی سبزی تاجروں کے ہیں جبکہ ایک معاملہ باڑمیر میں واقع جالیپا میں بارڈر سکیورٹی فورس کے جوان کا آیا ہے۔

خیال رہے کہ ضلع میں جمعہ کو فورس کے بارہ جوان کورونا پازیٹیو ملے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.