دلیپ وانکھیڈے نے اپنی آنے والی فلم "خیر" کی کامیابی کی دعا مانگی۔
وانکھیڈے نے اپنے عزیز و اقارب رشتہ داروں کے ساتھ اجمیر شریف درگاہ پہنچے تھے۔
یہاں انہوں نے حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے آستانے پر عقیدت کا نذرانہ پیش کیا اور مزار مبارک کی زیارت کی۔
درگاہ کی زیارت کے درمیان سبھی عقیدت مندوں نے جنت کے دروازے پر منّتی دھاگہ بھی باندھا اور زندگی میں کامیابی کی دعا بھی مانگی۔
دلیپ وانکھیڈے نے اس موقع پر کہا کہ ان دنوں راجستھان میں وو شوٹنگ کر رہے ہیں اور ان کے خاندان کی خواجہ غریب نواز سے بے پناہ عقیدت ہے۔
مزید پڑھیں:بی جے پی کے رکن پارلیمان کا کورونا سے بچنے کا نادر نسخہ، خود کی رپورٹ پازیٹیو
یہی وجہ ہے کہ اجمیر شریف وہ اکثر زیارت کے لیے آتے رہے ہیں۔
اس دلیپ وانکھیڈے مرتبہ بالی ووڈ کے مشہور اداکار اجے دیوگن کے ساتھ فلم "خیر" بنا رہے ہیں۔
اسی سلسلے میں وہ اجمیر شریف درگاہ دعا کرنے آئے ہیں۔