اجمیر کی قدیم روایت کے مطابق روزہ داروں کو جگانے کے لیے سحری پارٹی نغمہ سرائی کیا کرتی ہے۔ مسلم علاقوں کی گلیوں اور محلوں میں مسلم نوجوان سحری کا وقت شروع ہوتے ہی روزہ داروں کو بیدار کرتے ہیں تاکہ وہ سحری تناول فرمالیں۔
سحری پارٹی کے استاد بھیا صاحب بتاتے ہیں کہ ماہ مقدس کے دوران سحری کے لیے لوگوں کو بیدار کرنے کی روایت عرصے سے جاری ہے۔
مزید پڑھیں:
جودھپور: تین لوگوں پر لڑکی کے ساتھ پانچ سال تک جنسی زیادتی کا الزام
رمضان المبارک کے دو عشرے گزر جانے کے بعد اب تیسرا عشرہ چل رہا ہے۔ ایسے میں اب رمضان کی طاق راتوں میں اللہ عزوجل کی عبادت اور رمضان کو دکھ کے ساتھ الوداع کہا جارہا ہے۔