ETV Bharat / state

Ex Judge Filed Against Rajasthan CM ریٹائرڈ جج کا راجستھان کے وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ - سابق سیشن جج کرشنا گرجر

پبلک پراسیکیوٹر وویک پراشر نے کہا کہ سابق سیشن جج شری کرشنا گرجر نے عدلیہ سے متعلق وزیر اعلیٰ کے بیان کے خلاف عرضی داخل کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ شکایت کنندہ چائے تو ہائی کورٹ کا رخ کر سکتا ہے۔

ریٹائرڈ جج کا راجستھان کے وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 22, 2023, 4:39 PM IST

ریٹائرڈ جج کا راجستھان کے وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ

اجمیر:ریاست راجستھان کے اجمیر کے سابق سیشن جج کرشنا گرجر نے وزیر اعلی اشوک گہلوت کے خلاف توہین عدالت کے الزام میں ایک عرضی داخل کی تھی۔اس کو لے کر سیاسی حلقے میں بحث جاری ہے۔

اس سلسلے میں معلومات دیتے ہوئے پبلک پراسیکیوٹر وویک پراشر نے کہا کہ سابق سیشن جج شری کرشنا گرجر نے عدلیہ سے متعلق وزیر اعلیٰ کے بیان کے خلاف عرضی داخل کی تھی۔ عدالت نے پہلی سماعت میں ہی معاملہ نمٹا دیا ہے اور حکم جاری کیا ہے کہ اگر شکایت کنندہ چاہے تو ہائی کورٹ میں اس معاملے کی اپیل کر سکتا ہے۔

غور طلب ہے کہ راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کچھ روز قبل میڈیا کو دیے گئے ایک بیان میں کہا تھا کہ عدلیہ میں بدعنوانی عروج پر ہے۔ وکلاء کے ذریعہ پیش کردہ دلیل و بیانات کو جج فیصلہ سناتے ہیں۔ اس بیان کے بعد ریاست بھر کے وکلاء میں غصہ ہے۔ سیشن جج شری کرشنا گرجر نے اس معاملے میں عرضی پیش کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:Rajasthan Congress New Building کھرگے اور راہل ہفتہ کو راجستھان کانگریس کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیں گے

غور طلب ہے کہ راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے اس بیان کے بعد یہ معاملہ ریاست کی دیگر عدالتوں میں بھی پہنچا تھا لیکن وہاں بھی اجمیر کی طرح حل ہو گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.