ETV Bharat / state

'بھارتی فوج کے پاس ہر مسئلے کا حل' - لیفٹننٹ جنرل چیرِش میتھسن

جموں و کشمیر سے دفعہ 370 اور 35 اے ہٹائے جانے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان تلخی نظر آ رہی ہے۔

'بھارتی فوج کے پاس ہر مسئلے کا حل'
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 12:52 PM IST

لیفٹننٹ جنرل چیرِش میتھسن نے دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے تعلق سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'چین ہو یا پاکستان، بھارتی فوج کے پاس اس کا حل موجود ہے۔'

'بھارتی فوج کے پاس ہر مسئلے کا حل' دیکھیں ویڈیو

جنرل چیرش میتھسن نے کہا کہ 'پاکستان جنگ کے لیے خود سامنے نہیں آتا ہے بلکہ دوسرے راستے اختیار کرتا ہے۔'

Intro:جموں کشمیر سے دفعہ 370 اور 35a ہٹائے جانے کے بعد بھڑکے پڑوسی ملک پاکستان سے بھارت کو مسلسل دھمکیاں مل رہی ہے, ایسے میں اس گیدڑ دھمکی پر لیفٹیننٹ جنرل چیری میتہسن کا جواب سامنے آیا ہے, انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کو حل جنگ کرنے میں لگتا ہے تو کرلے, مگر پاکستان کو خیال رکھنا ہوگا کہ اس کا نتیجہ کتنا سنجیدہ ہوگا, Body:یہ بات جنرل چیرس میتھسن نے اجمیر کے میو کالج میں انیس 1971 کی انڈو پاک وار کی ٹینگ وناشک گن ماؤنٹنڈ جیپ کی نقاب کشائی کے دوران کہی, یہاں میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان جنگ کے لیے خود سامنے نہیں آتا بلکہ دہشت گردوں کو بھیجتا ہے اور پراکس وار کرتا ہے,

بیان, لیفٹینینٹ جنرل چیرس میتہسن, Conclusion:
جنرل چیرس میتہسن نے یہ بھی واضح کردیا کی چین ہو یا پاکستان یا کوئی اندرونی معاملہ ان سب کا حل انڈین آرمی کے پاس موجود ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.