ETV Bharat / state

راجستھان: النصر فاؤنڈیشن کی جانب سے عید کٹ تقسیم - ڈاکٹر نیلوفر

عید کے مقدس تہوار پر کوئی بھی غریب مزدور کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے راجستھان کے جے پور کی النصر فاؤنڈیشن کی جانب سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور فاؤنڈیشن کی جانب سے ضرورت مند افراد میں عید کٹ تقسیم کی جا رہی ہے۔

راجستھان: النصر فاؤنڈیشن کی جانب سے عید کٹ تقسیم

author img

By

Published : May 22, 2020, 12:13 PM IST

النصر فاؤنڈیشن کی سربراہ ڈاکٹر نیلوفر نے بتایا کہ عالمی وبا کورونا کی وجہ سے کافی ایسے خاندان ہیں جو روزانہ کما کر اپنا گزارہ کرتے تھے اور اپنے خاندان کے لوگوں کا پیٹ بھرتے تھے، ایسے لوگوں کو عید کے درمیان کسی طرح سے کوئی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ان کے لیے ہماری تنظیم کی جانب سے عید کٹ تیار کی گئی ہے۔

راجستھان: النصر فاؤنڈیشن کی جانب سے عید کٹ تقسیم

نیلوفر نے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں بھی ہماری تنظیم کی جانب سے ایسے لوگوں کے لیے سحری اور افطار کا بھی پورا بندوبست کیا گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ایسے لوگوں کی عید سادگی کے ساتھ ہونی چاہیے لیکن رسوائی میں کسی طرح سے کوئی کمی نہیں رہنی چاہیے اس لیے ہماری تنظیم کی جانب سے عید کے موقع پر جو کھانا بنایا جاتا ہے ان تمام چیزوں کو کٹ کے ذریعے تقسیم کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ہم اس کٹ کو تقسیم کرتے وقت ان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہیں گے آنے والے برس عیدالفطر کا تہوار عقیدت و احترام اور دھوم دھام کے ساتھ منایا جائے گا اور اس وقت شاپنگ بھی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.