ETV Bharat / state

بیکانیر میں زلزلہ کے جھٹکے - زلزلہ کا مرکز زمین سے دس کلومیٹر نیچے

صبح 10 بج کر 36 منٹ پر آئے زلزلہ کی شدت ریکٹرا سکیل پر 4.5 تھی۔ زلزلہ کا مرکز زمین سے دس کلومیٹر نیچے تھا۔

بیکانیر میں زلزلہ کے جھٹکے (فائل فوٹو)
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 1:51 PM IST

ریاست راجستھان کے بیکانیر میں آج صبح تقریباً ساڑھے10 بجے زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق صبح 10 بج کر 36 منٹ پر آئے زلزلہ کی شدت ریکٹرا سکیل پر 4.5 تھی۔

زلزلہ کا مرکز زمین سے دس کلومیٹر نیچے تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور آپس میں ایک دوسرے سے پوچھتے رہے کہ زلزلہ آیا ہے۔

Intro:Body:

sunday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.