طوفان اتنا زوردار تھا کہ کچھ عرصے کے لئے اندھیرا چھا گیا اور یہاں تک کہ دن کی روشنی میں کچھ بھی نظر نہیں آرہا تھا۔
مقامی افراد اپنے اپنے گھروں میں چھپ گئے۔تھوڑی دیر کے لیے زندگی کا نظام درہم برہم ہوگئی۔
ابتداً طوفان آیا، اس کے بعد سیکر کے بیشتر علاقوں میں گرج و چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
یہ طوفان دھول سے بھرا ہوا تھا، ہر طرف دھول اُڑنے لگی۔
اس طوفان کا اثر سیکر ، رام گڑھ اور لکشمن گڑھ زیادہ ہوا۔
اس طوفان سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع خبر لکھے جانے تک نہیں ہے۔
اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ ہوا کا زور کم تھا اور ہر طرف دھول مٹی اُڑ تھی۔