ETV Bharat / state

ڈاکٹر حبیب الرحمن نیازی آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے ریاستی صدر منتخب - جئے پور کے درگاہ میر

میٹنگ میں سید اعتماد الدین کو نائب صدر، پیر زدہ غلام نظمی فاروقی کو جنرل سیکرٹری، اکرام اللہ کو خزانچی اور دیگر لوگوں کو دیگر ذمہ داریاں سپرد کی گئیں۔

Dr. Habib-ur-Rehman Niazi elected State President of All India Sufi Sajjada Nasheen Council
ڈاکٹر حبیب الرحمن نیازی آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے ریاستی صدر منتخب
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 7:47 PM IST

آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے بینر تلے ریاست راجستھان کے صوفی سجادہ نشینوں کی ایک اہم میٹنگ دارالحکومت جے پور میں منعقد ہوئی۔ یہ کانفرنس جئے پور کے درگاہ میر جی کا باغ میں ہوئی۔

اس اہم میٹنگ میں راجستھان کے 30 درگاہوں کے سجادہ نشینوں نے شرکت کی۔

ڈاکٹر حبیب الرحمن نیازی آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے ریاستی صدر منتخب

میٹنگ میں یہ طے کی گئی کہ ڈاکٹر حبیب الرحمن نیازی کو صوفی سجادہ نشین کونسل کے راجستھان کے صدر کے طور پر منتخب کیا گیا۔

میٹنگ کی صدارت کررہے فاؤنڈر چیئرمین حضرت سید نصیر الدین چشتی نے بتایا کہ ہماری کونسل کی جانب سے جلد ہی ایک صوفی انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے جا رہی ہے۔

اس سلسلے میں خانقاہوں، درگاہوں اور سجادہ نشینوں کی جو پریشانیاں ہیں ان تمام پریشانیوں کو دور کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:ہاردک پٹیل نے خواجہ غریب نوازؒ کے در پر دی حاضری

اس اہم میٹنگ میں سید نصیر الدین چشتی نے درگاہ میر قربان علی کے سجادہ نشین ڈاکٹر حبیب الرحمن نیازی کو ریاست راجستھان کا ریاستی صدر مقرر کیا گیا۔

اس اہم میٹنگ میں سید اعتماد الدین کو نائب صدر، پیر زدہ غلام نظمی فاروقی کو جنرل سیکرٹری، اکرام اللہ کو خزانچی اور دیگر لوگوں کو دیگر ذمہ داریاں سپرد کی گئیں۔

پروگرام کے آخر میں مہمانوں کی جانب سے یہ بات کہی گئی کہ صوفی حضرات نے جو پیغام دیا ہے اس پیغام کو گھر تھر تک پہنچایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.