ETV Bharat / state

Double Decker Cruise بہت جلد انا ساگر جھیل میں ڈبل ڈیکر کروز کی خدمات کا آغاز ہوگا - ریاست ارجستھان کے ضلع اجمیر

اجمیر میں واقع انا ساگر جھیل میں ڈبل ڈیکر کروز کی خدمات بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیاح انا ساگر جھیل میں سیر کا لطف اٹھا سکیں گے۔ پانی کی لہروں پر تیرتے کروز پر فیملی پارٹی فنکشن کا بھی اہتمام ہو سکے گا۔

انا ساگر جھیل میں ڈبل ڈیکر کروز خدمات
انا ساگر جھیل میں ڈبل ڈیکر کروز خدمات
author img

By

Published : Jul 15, 2023, 12:04 PM IST

بہت جلد انا ساگر جھیل میں ڈبل ڈیکر کروز کی خدمات کا آغاز ہوگا

اجمیر: ریاست ارجستھان کے ضلع اجمیر میں میونسپل کونسل اجمیر نے بی ٹی او کی بنیاد پر جھیل میں کروز انتظامی کا ٹھیکا دیا ہے۔کروز بن کر تیار ہے جسے اسی ماہ انا ساگر میں اتارا جائے گا۔مارچ کے آخری ہفتہ تک کروز کو مقامی افراد اور سیاحوں کے لیے انا ساگر میں اتار دیا جائے گا۔ میونسپل کونسل کو اس سے 67 لاکھ کی سالانہ آمدنی ہوگی۔

میونسپل کونسل اجمیر شہر کو ٹورسٹ ہب بنانے کی کوشش میں لگاتار مصروف ہے۔ کونسل ایک کمپنی سے بی ٹی او کے ذریعے ڈبل ڈیکر کروز کو پانی میں اتارنے کی تیاری میں ہے, ڈبل ڈیکر کروز میں 150 لوگوں کو سوار کیا جا سکتا ہے, ٹھیکہ شرطوں کے مطابق کمپنی میونسپل کونسل کو 67 لاکھ روپے سالانہ دے گی۔

اس کے بعد ٹھیکہ رقم میں 10 فیصد سالانہ اضافہ ہوگا, کروز پر ڈانس فلور کے ساتھ ہی ریسٹورنٹ کی سہولیات فراہم کرائی جائے گی اسی طرح انا ساگر جھیل میں گندگی روکنے کے لیے سولر انرجی اور الیکٹرک سسٹم سے چلنے والے کروز پر بائیوٹائلٹ کا انتظام بھی رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Jamea-Tul-Hidaya جامعۃ الہدایہ کے فاغین کےلیے ہندی زبان کا آن لائن کورس متعارف

فائبر باڈی سے تیار ڈبل ڈیکر کروز پوری طرح ایئر کنڈیشن ہوگا، ڈبل ڈیکر کروز کو پانی میں اتارنے کے بعد کمپنی کو میونسپل کونسل ہی روڈ میپ دے گا، ڈبل ڈیکر کروز کو جھیل میں طے شدہ روٹ پر ہی چلایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.