ETV Bharat / state

Khwaja Garib Nawaz Dargah Donation: خواجہ غریب نوازؒ درگارہ کے چندہ باکس کھولے گئے - اجمیر شریف میں واقع سبز رنگ کے عطیہ کے باکس سے 14 لاکھ 80 ہزار روپے کی ہدیہ کی رقم

کمیٹی کے رکن سپات خان کی زیر نگرانی کھولے گئے ان ڈونیشن باکس میں 14 لاکھ 80 ہزار 11 روپے اور کچھ غیر ملکی کرنسی بھی ملی ہے۔ عطیہ خانوں کی گنتی کے دوران شفافیت کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے تھے۔Khwaja Garib Nawaz Dargah Donation

خواجہ غریب نوازؒ کی درگارہ کے چندہ باکس کھولے گئے

author img

By

Published : Jun 5, 2022, 1:45 PM IST

درگاہ حضرت خواجہ غریب نوازؒ اجمیر شریف میں واقع سبز رنگ کے عطیہ کے باکس سے 14 لاکھ 80 ہزار روپے کی ہدیہ کی رقم موصول ہوئی ہے۔یہ رقم درگاہ کمیٹی کی جانب سے لگائے گئے سبز رنگ کے عطیہ باکس کو کھول کر شمار کی گئی۔ کمیٹی کے رکن سپات خان کی زیر نگرانی کھولے گئے ان ڈونیشن باکس میں 14 لاکھ 80 ہزار 11 روپے اور کچھ غیر ملکی کرنسی بھی ملی ہے۔ عطیہ خانوں کی گنتی کے دوران شفافیت کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے تھے۔سپات خان نے بتایا کہ آخری بار چندہ باکس 20 اپریل کو کھولے گئے تھے۔ عطیہ سے حاصل ہونے والی رقم درگاہ شریف کی تعمیر وترقی اور انتظامات میں خرچ کی جاتی ہے۔Khwaja Garib Nawaz Dargah Donation

یہ بھی پڑھیں: First Anniversary of Syed Mohiuddin Jilani: درگاہ نظام الدین میں قرآن خوانی کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.