ETV Bharat / state

اجمیر: ضروت مندوں میں راشن کِٹ تقسیم

عالمی وبا کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے انسانی زندگی متاثر ہے، ایسے میں ریاست راجستھان کے اجمیر شریف میں بذریعہ سرکار فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ضرورت مند کو چودہ روز کا راشن تقسیم کیا گیا۔

اجمیر:ضروت مندوں میں 14 دنوں کا راشن کِٹ تقیم

author img

By

Published : May 9, 2021, 8:17 AM IST

یہ سوکھا راشن علاقہ عید گاہ، راتیں ٹانگ اور فوس کی کوٹھی علاقہ میں تقریباً 100 خاندان کو تقسیم کیا گیا۔

فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید فخر معین چشتی کے مطابق راجستھان حکومت کی گائیڈ لائن اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر ضرورت مندوں کی اس طرح امداد کا پیغام دیا جارہا ہے اور ایسے میں ہی سب کا بھلا، سب کی خیر کی جا سکتی ہے۔

اجمیر:ضروت مندوں میں 14 دنوں کا راشن کِٹ تقیم

غور طلب ہے کہ راجستھان میں دس مئی سے 14 مئی تک سخت لاک ڈاؤن کا اعلان بھی کیا جا چکا ہے، ایسے میں راجستھان حکومت کی جانب سے میڈیکل، سفر، سبزی مندی اور ضروریاتی دوکانوں کو چھوڑ کر تمام چیزوں پر لاک ڈاؤن کی سختی نافذ کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اجمیر: ضرورت مندوں میں راشن کِٹ تقسیم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.