ETV Bharat / state

جے پور : اسلم فاروقی نائب میئر منتخب

جے پور شہر مونسپل کارپوریشن انتخابات کے تحت آج جےپور ہیریٹیج نگر نگم کے نائب میئر کے لیے انتخابات ہوئے۔

deputy mayor elected in jaipur municipal corporation
اسلم فاروی نائب میئر منتخب
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 7:21 PM IST

نائب میئر کے لیے دوپہر کو ڈھائی بجے ووٹنگ شروع ہوئی تھی۔

اس ووٹنگ میں کانگریس اور بی جے پی کے جن امیدواروں نے میونسپل کارپوریشن انتخابات میں فتح حاصل کی ہے ان امیدواروں نے اپنے ووٹ کا استعمال کرتے ہوئے نائب میئر کو منتخب کیا۔

اسلم فاروی نائب میئر منتخب

شام کو پانچ بجے ہیریٹیج نگر نگم کے نائب میئر کہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

اس انتخابات میں کانگریسی امیدوار محمد اسلم فاروقی نے 56 ووٹ حاصل کرتے ہوئے فتح حاصل کی۔

وہیں بی جے پی کی جانب سے امیدوار بنائے گئے مہندر کو یہاں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

محمد اسلم فاروقی نے نائب میئر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد میں ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران جے پور کی عوام کا شکریہ ادا کیا۔

اسلم فاروقی نے کہا کہ ان کا پہلا کام یہی رہے گا کہ ہم جے پور کی سڑکوں پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائیں گے تاکہ یہاں کی تمام خواتین اپنے آپ کو محفوظ سمجھ سکیں۔

انہوں نے کہا کہ سیویج لائن کو بدلنے کا بھی ہمارا کام رہے گا۔

مزید پڑھیں:اسمارٹ سٹی تحت کیے جانے والے کاموں کا جائزہ

اسلم نے کہا کہ جےپور کو ہیریٹرز لک دیتے ہوئے اسمارٹ شہر بنانا ہمارا کام رہے گا۔

وہیں میئر بنے منیش گرجر کا ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران کہنا تھا کہ کانگریس حکومت کو ساتھ میں لے کر جے پور میں ترقی کے کام کروائے جائیں گے۔

گوجر کا کہنا تھا کہ آج ہر علاقے میں خاتون مرد کے مقابلے آگے ہی نظر آرہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.