راجستھان کی مسلم تنظیموں کے عہدیداران نے وزیراعلی اشوک گہلوت سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح سے راجستھان میں راجیہ سبھا کا انتخاب ہونا ہے ان انتخاب میں مسلمانوں پر توجہ دیتے ہوئے 2 امیدواروں کو پارلیمنٹ بھیجا جائے۔ وہیں مسلم تنظیموں کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ جس طرح سے راجستھان میں مونسپل کارپوریشن کے انتخابات مکمل ہوئے اور یہاں پر مسلمانوں کو نظر انداز کرتے ہوئے خاص طبقے کی طرف توجہ دی گی تو اس سے مسلمانوں میں کافی غصہ ہے لیکن اب ایک مرتبہ پھر کانگریس کو اپنی غلطی سدھارنے کا موقع ملا ہے اس لیے ہم لوگ مطالبہ کرتے ہیں کہ مسلمانوں پر جلد توجہ دی جائے۔ Candidates for Rajya Sabha From Rajasthan
Rajya Sabha Election: مسلم امیدواروں کو راجیہ سبھا بھیجنے کا مطالبہ - مسلم امیدواروں کو راجیہ سبھا بھیجنے کا مطالبہ
راجستھان میں راجیہ سبھا انتخابات کا شور جاری ہے۔ یہاں پر روزانہ الگ الگ مذاہب کے رہنما سمیت اراکین اسمبلی راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت سے ملاقات کر رہے ہیں اور اپنے اپنے مذاہب کے لوگوں کی جانب توجہ دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ Muslim candidates for Rajya Sabha From Rajasthan