ETV Bharat / state

Ajmer Dargah Dewan: اجمیر درگاہ دیوان کو ڈھائی کروڑ روپے دینے پر پابندی کا مطالبہ

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 4:30 PM IST

ریاست راجستھان کے اجمیر میں انجمن سید زادگان کے خادم نفیس میاں نے مطالبہ کیا کہ 'درگاہ دیوان' کو ڈھائی کروڑ روپے دینے پر پابندی لگائی جائے۔

اجمیر درگاہ دیوان کو ڈھائی کروڑ روپے دینے پر پابندی کا مطالبہ

اجمیر: درگاہ خواجہ غریب نواز کی سابق انجمن نے نذرانہ رقم سب کے باہمی رضامندی سے شروع کی تھی۔ انجمن کمیٹی درگاہ 'دیوان' کو ڈھائی کروڑ روپے سالانہ دیتی تھی۔ سنہ 1933 کے نذرانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ اس کیس میں پیر نفیس میاں بھی فریق ہیں۔ وہیں دیوان سید زین العابدین کو ڈھائی کروڑ دینے پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے اور موجودہ انجمن کو مطالباتی خط بھی دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Pig Enters in Ajmer Dargah: اجمیر درگاہ میں خنزیر کے داخل ہوجانے سے بھگدڑ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.