ETV Bharat / state

Stones Pelting: 'کوٹپوتلی معاملے میں شامل لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے'

ریاست راجستھان کے کوٹپوتلی علاقے میں جمعرات کے روز دلت برادری کی بارات پر پانچ تھانوں کی پولیس کی موجودگی میں پتھراؤ کا معاملہ Stones Pelted at Dalit Wedding Procession اب طول پکڑتا جا رہا ہے۔ بارات پر پتھراؤ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

Stones Pelted at Dalit Wedding: 'کوٹپوتلی معاملے میں شامل لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے'

author img

By

Published : Nov 29, 2021, 8:18 PM IST

کوٹپوتلی معاملے میں دلت اور مسلم تنظیموں کی جانب سے راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت CM Ashok Gehlot سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اس معاملے میں شامل افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Stones Pelted at Dalit Wedding: 'کوٹپوتلی معاملے میں شامل لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے'

اس معاملے پر دلت مسلم ایکتا منچ کے ریاستی صدر عبدالطیف کا کہنا ہے کہ راجستھان کے کوٹ پوتلی علاقے میں جس طرح کا واقعہ نظر آیا ہے۔ وہ کافی شرمناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے ہی انتظامیہ اور پولیس کو آگاہ کر دیا گیا تھا کہ ہم لوگوں کی جانب سے جو بارات آئے گی اس میں کوئی حادثہ ہو سکتا ہے۔ اس کے پیش نظر پانچ تھانوں کی پولیس کو موقع پر تعینات کیا گیا تھا لیکن پولیس کی موجودگی میں جس طرح کا معاملہ پیش نظر آیا، وہ کافی شرمناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے میں شامل لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: Stone Pelting on Dalit Groom: شرپسندوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

واضح رہے کہ 25 نومبر جمعرات کو جے پور کے کوٹپوتلی علاقہ میں پولیس کی موجودگی میں دلت برادری کے دلہے کی شادی میں پتھراؤ کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.