ETV Bharat / state

Death Threat: مقتول کے اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکی - چاکو مار کر قتل

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے کربلا درگاہ علاقے میں 29 ستمبر 2021 کو مان باگ میب علاقے کے رہنے والے معراج عرف بابا خان (Meraj Baba Khan) نام کے ایک شخص کا چاکو مار کر بے رہمی سے قتل کر دیا گیا تھا۔

Death Threat: مقتول کے اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکی

author img

By

Published : Nov 26, 2021, 4:00 PM IST

قتل کے اس معاملے میں 15 سے زائد لوگوں کے خلاف برہمپوری پولیس تھانے میں ایف آئی آر درج (FIR Registered) کروائی گئی تھی، دو ماہ کے پورے ہونے کے باوجود پولیس نے اب تک 15 لوگوں میں سے صرف سات لوگوں کو گرفتار کر پائی ہے اور آٹھ سے زیادہ افراد ابھی بھی فرار ہیں۔

Death Threat: مقتول کے اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکی

وہیں معراج کے اہلہ خانہ پولیس محکمے کے افسران کے پاس فریاد لے کر پہنچے اور پولیس افسران کو ایک میمورنڈم بھی سونپا، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مجرموں کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے کیوں کہ وہ لوگ ہمیں جان سے مارنے کی دھمکی (Death Threat) دے رہے ہیں۔

جان سے مارنے کی دی جا رہی دھمکی

اس معاملے پر معراج عرف بابا خان کے بھائی بشیر خان نے میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ جن مجرموں کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا ہے وہ تمام لوگ ہم لوگوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دے رہے ہیں، اس لئے ہم لوگوں کی جان کو خطرہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بابا خان قتل معاملہ: مجرمین کو موقع واردات پر لایا گیا

انہوں نے کہا کہ اس پورے معاملے کو لے کر پولیس محکمہ کے اعلیٰ افسران کے پاس ہم لوگ پہنچے ہیں، ہم لوگوں کو اس بات کا بھروسہ دلایا گیا ہے کہ جلد سے جلد ہمیں انصاف دلایا جائےگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.