ETV Bharat / state

راجستھان میں کورونا کے مثبت مریضوں کی تفصیلات

جے پورمیں کورونا وائرس مثبت مریضوں کی تعداد 55 تک پہنچ چکی ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 5 نئے کیس سامنے آئے ہیں

کورونا وائرس سے متعلق مثبت مریضوں کا ڈیٹا

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 1:52 PM IST

ریاست راجستھان میں کوروناکے مثبت مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

وہیں دارالحکومت جے پورمیں کورونا وائرس مثبت مریضوں کی تعداد 55 تک پہنچ چکی ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 5 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ جس میں بھلواڑہ سے 4 اور اجمیر سے کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے۔

کورونا وائرس سے متعلق مثبت مریضوں کا ڈیٹا

میڈیکل ڈیپارٹمنٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، ریاست کے بھلواڑہ اور جے پور میں سب سے زیادہ مثبت واقعات ہیں۔ اسی کے ساتھ گشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اب اجمیر سے بھی ایک مثبت کیس دیکھنے کوملا ہے۔ جس کے بعد ریاست میں کورونا وائرس مثبت مریضوں کی تعداد 55 ہوگئی ہے۔

ان اعداد و شمار کے بارے میں بات کریں تو، بھلواڑہ سے 25، جھنجھنو سے 6، جے پور سے 10، پالی سے 1، پرتاپ گڑھ سے 2 ، سیکر سے 1، جودھ پور سے 2، ڈونگر پور سے 2 اور کورونا وائرس کے چورو اور اجمیر سے اب تک 1-1 معاملے سامنے آئے ہیں۔

اس کے علاوہ ریاست میں اب تک 3298 افراد کے نمونے بھیجے جا چکے ہیں۔ جس کے بعد 2989 نمونے منفی آئے ہیں۔

وہیں 54 مریض مثبت پائے گئے ہیں اور 255 افراد کی تحقیقاتی رپورٹ آنا باقی ہے۔

ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ریاست کی مستقل نگرانی کر رہے ہیں اور ہفتے کے روز ویڈیو کانفرنسنگ کے دوران وزیر اعلی نے یہ بھی بتایا کہ ایک درجن سے زائد مثبت مریضوں کی حالت میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ .

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.