ETV Bharat / state

Salman Chishti threatens Nupur Sharma: سلمان چشتی کے بیان سے اجمیر درگاہ کا کوئی تعلق نہیں

author img

By

Published : Jul 6, 2022, 11:58 AM IST

اجمیر درگاہ کا سلمان چشتی کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس طرح کا اسٹیٹمینٹ سید سرور چشتی سمیت انجمن ممبران کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ غریب نواز کی درگاہ فرقہ واریت اور ہم آہنگی کی علامت ہے۔ کوئی بھی شخص متنازع پوسٹ کرتا ہے تو درگاہ سے اس کا کوئی تعلق نہیں، اس کا ذمہ دار وہ خود ہوگا۔ Nupur Sharma Threatening Case

اجمیر: ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں پیر کو سلمان چشتی نامی ہسٹری شیٹر کی جانب سے ایک متنازعہ ویڈیو وائرل کیا گیا تھا۔ جس میں انہوں نے نُپور شرما کا سر قلم کرنے والے کو انعام کے طور پر اپنا مکان اور زمین جائیداد دینے کی بات کی تھی۔ اجمیر درگاہ انجمن کی جانب سے اس وائرل ویڈیو کو لےکر سخت ناراضگی دیکھی جا رہی ہے۔ Dargah has Nothing to do with Salman Chishti Statement

یہ بھی پڑھیں:

سلمان چشتی کے بیان سے اجمیر درگاہ کا کوئی تعلق نہیں

درگاہ کے خادموں کی انجمن کے سیکرٹری سید سرور چشتی سمیت انجمن ممبران کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔ اس بیان میں انجمن سیکرٹری سید سرور چشتی نے کہا ہے کہ غریب نواز کی درگاہ فرقہ واریت اور ہم آہنگی کی علامت ہے۔ اسی لیے انہوں نے مسلم مذہبی لوگوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کسی قسم کی متنازعہ پوسٹ نہ لگائیں، اگر کوئی متنازعہ پوسٹ کرے گا تو انجمن اس کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔ ایسے میں کوئی بھی شخص متنازع پوسٹ کرتا ہے تو اس کا ذمہ دار وہ خود ہوگا، انہوں نے گروپ ایڈمن سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ متنازعہ پوسٹ پر نظر رکھیں اور ان کو پھیلنے سے روکیں۔ Nupur Sharma Threatening Case

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.