ETV Bharat / state

جے پور: لاک ڈاؤن کے پیش نظر ضرورتمندوں میں اشیائے ضروریہ کی تقسیم - النسرا فاؤنڈیشن

ریاست راجستھان میں آج لاک ڈاؤن کا تیسرا دن ہے اور آج بھی تمام دکانیں بند نظر آئی اس دوران ان افراد پر مصیبت آن پڑی جو روزانہ کی بیناد پر کام کر کے اپنا گھر خرچ چلاتے تھے تاہ ایک سامجی تنظیم نے ان افراد کی مدد کا بیڑا اٹھایا ہے۔

لاک ڈاؤن
لاک ڈاؤن
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 4:22 PM IST

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایسے افراد روزانہ دھندہ کاروبار کرتے اپنا اور اپنے گھر والوں پیٹ پالتے ہیں ایسے خاندان پر کافی زیادہ اثر پڑ رہا ہے اس کے لیے اب سماجی تنظیمیں بھی آگے آنے لگی ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جے پور کی النسرا فاؤنڈیشن کے ممبران ہر ضرورت مند خاندان کو اشیائے خوردنی کٹ تقسیم کرتی ہوئی نظر آئی۔

راجستھان میں لاک ڈاؤن کا تیسرا دن ، ویڈیو

النسرا فاؤنڈیشن کے ممبران کی جانب سے پہلے روز 25 ضرورت مند خاندانوں کو اشیائے خوردنی تقسیم کی گئی، اس کِٹ میں آٹا، چاول، دال اور دیگر چیزیں تھیں۔

اس بابت ڈاکٹر نیلوفر خان نے بتایا کہ 'ہماری تنظیم کی یہی کوشش ہے کہ لاک ڈاؤن کے درمیان کوئی بھی خاندان بھوکا نہ، سوئے اس کا ہم پورا خیال رکھ رہے ہیں اور جیسے ہی ہمیں کوئی اطلاع ملتی ہے ہم اس خاندان کے پاس فوراً پہنچ جاتے ہیں اور ان کی مدد کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر 22 مارچ کو وزیراعلی اشوک گہلوت کی جانب سے ریاست میں 31 مارچ تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا ایسے میں جو لوگ روزانہ کی بنیاد پر کمائی کرتے ہیں ان کے لیے سماجی تنظیمیں آگے آ کر مدد کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.