ETV Bharat / state

جئےپورمیں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد - اردو نیوز راجستھان

عمران الدین نے کہا" ہم یہ چاہتے ہیں کہ علاقے میں نوجوان نشے سے دور رہیں اس لیے اس طرح کے ٹورنامنٹز وقتا فوقتا منعقد کیے جاتے رہیں گے۔"

جئےپورمیں کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد
جئےپورمیں کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 6, 2021, 9:06 AM IST

حضرت علی کالونی ترقی تنظیم کی جانب سے بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور کے کربلا گراؤنڈ میں کرکٹ ٹورنمنٹ چل رہا ہے، اس کرکٹ ٹورنمنٹ کا افتتاح چار مارچ کو ہوا تھا۔ سات مارچ کو یہ ختم ہوگا۔ اس ٹورنمنٹ میں علاقے کی 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

حضرت علی کالونی ترقی تنظیم کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ

حضرت علی کالونی ترقی تنظیم کے سیکرٹری عمران الدین نے بتایا کہ 7 مارچ تک یہ ٹورنمنٹ چلنے والا ہے، جمعرات کو اس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا تھا، انہوں نے بتایا کہ 16 ٹیم کے ساتھ میں ایک خاص ٹیم جے پور کے بھرپوری پولیس تھانے کی ہے۔، عوام کے ساتھ مل کر پولیس نے اپنی ٹیم بھی اس کرکٹ ٹورنمنٹ میں اتاری ہے۔

عمران الدین نے کہا" ہم یہ چاہتے ہیں کہ علاقے میں نوجوان نشے سے دور رہیں اس لیے اس طرح کے ٹورنامنٹز وقتا فوقتا منعقد کیے جاتے رہیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان پولیس اور سینئر کرولا ٹیم کے درمیان ہوئے میچ سینئر کربلا ٹیم نے راجستھان پولیس کو شکست دی۔ وہی اس خاص میچ کو دیکھنے کے لیے نوجوانوں کا ہجوم بھی کربلا گراؤنڈ پر نظر آیا۔ وہی جن نوجوانوں نے بہترین کارکردگی کا اظہار کیا ان نوجوانوں کو انعامات بھی دیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.