ETV Bharat / state

اجمیر: کورونا متاثرہ کی تعداد 165 ہوئی - راجستھا ن نیوز

رمضان کے پاکیزہ ماہ میں لاک ڈاؤن میں اجمیر شریف درگاہ علاقے کو ریڈ زون میں رکھا گیا ہے، جہاں اب کورونا وائرس مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

اجمیر شریف درگاہ علاقہ ریڈ زون میں
اجمیر شریف درگاہ علاقہ ریڈ زون میں
author img

By

Published : May 4, 2020, 2:58 PM IST

سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے شہر اجمیر میں اب تک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 165 پہنچ گئی ہے، جبکہ اس وبا سے ایک شخص کی موت بھی ہوگئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

درگاہ علاقے میں چھ پولیس اسٹیشنوں پر سخت کرفیو نافذ کیا جا چکا ہے، جہاں اب حفاظتی اعتبار سے درگاہ علاقے کے ذمہ داران کو کہا کہ وہ اپنے۔ اپنے محلے کے لوگوں کو سمجھائیں کی کورونا وائرس ان کا دوست نہیں بلکہ دشمن ہے۔

اجمیردرگاہ علاقے میں جہاں صرف پانچ کورونا مریض تھے، جو اب آج وہیں 165 کے قریب ہو چکے ہیں۔ ایسے مقامیوں کی لاپروائی سامنے آ رہی ہے، طبی جانچ کے مطابق لوگوں کو بیدار کرنے کی بہت ضرورت ہے۔

مسلم علاقوں میں رمضان کی عبادت بھی کی جارہی ہے تو کورونا وائرس کے خاتمے کی دعا بھی کی جارہی ہے۔ فی الحال سخت کرفیو کے درمیان روزہ دار لاک ڈاؤن کا احترام بھی کر رہے ہیں اور ضلع انتظامیہ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر بھی کھڑے نظر آرہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.