ETV Bharat / state

جےپور: کورونا واریئرس کیلئے اعزازی تقریب کا اہتمام - اردو نیوز راجستھان

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے موتی ڈنگری روڈ پر واقع مسلم مسافر خانہ میں آج کورونا واریئرس کیلئے اعزازی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے منعقد کی گئی۔

corona warriors honor ceremony in jaipur
کورونا واریئرس کی اعزازی تقریب کا اہتمام
author img

By

Published : Feb 7, 2021, 4:23 PM IST

جے میں کورونا واریئرس کیلئے منعقدہ پروگرام میں جے پور ہیرٹیز بلدیہ کی میئر مونیش گجر اور نائب میئر اسلم فاروقی نے بھی شرکت کی۔ ان دونوں مہمانوں نے اپنے بیانات کا اظہار کرتے ہوئے اس پروگرام اچھی کوشش قرار دیا۔

دیکھیں ویڈیو

میئر مونیش گجر نے کہا کہ کورونا جیسی وبا سے پوری دنیا متاثر ہوئی ہے۔ وہیں، اس وبا کے دوران جن لوگوں نے اپنی خدمات کو انجام دیا، ان کو آج یہاں پر انعامات دیے جارہے ہیں۔ اس لئے ہم لوگوں کو کافی زیادہ خوشی ہے۔

وہیں، اس پروگرام میں کورونا وبا کے درمیان کھانا تقسیم کرنے والے لوگوں، سرکاری ملازمین، صحت کارکنوں، صحافی اور دیگر لوگوں کو اعزاز سے نوازا گیا۔

corona warriors honor ceremony in jaipur
کورونا واریئرس کی اعزازی تقریب کا اہتمام

اس پروگرام میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارکن اور تنظیم کے ریاستی سطح کے عہدیدار شامل تھے۔ پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ریاستی صدر محمد آصف نے کہا کہ آج پاپولر فرنٹ آف انڈیا ہر جگہ کام کرتے ہوئے نظر آتی ہیں، کہیں پر سیلاب آتا ہو ہے، کہی پر غریب بچوں کی تعلیم کا معاملہ ہو یا پھر دیگر کوئی بات ہر جگہ پر ہم لوگ کافی مستعدی کے ساتھ اپنی خدمات انجام دیتے ہیں، لیکن آج ہم لوگوں کو بد نام کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ مرکزی بی جے پی حکومت کے خلاف بولتے ہیں ان لوگوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

خواجہ اجمیری کے عرس پر دیگوں کے ٹھیکے کا اعلان

محمد آصف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ 17 فروری کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا اپنا یوم تاسیس مناتا ہے، جس کے تحت ریاست میں مختلف مقامات پر مختلف قسم کے پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.