ETV Bharat / state

جے پور: ٹکٹ تقسیم پر کانگریسی کارکنان کا احتجاج

جے پور میں میونسپل کارپوریشن انتخابات کے پیش نظر ٹکٹ تقسیم میں مستحق امیدواروں کو نظر انداز کے سلسلے میں کانگریسی کارکنان نے احتجاج کیا۔

congress workers protest for party ticket against MLA ameen kagzi in jaipur
ٹکٹ تقسیم کو لیکر کانگریس کارکنان نے احتجاج کیا
author img

By

Published : Oct 18, 2020, 10:51 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان کے جے پور میونسپل کارپوریشن انتخابات کے امیدواروں کے ٹکٹ کو لیکر کانگریسی کارکنان نے ریاستی کانگریس دفتر کے باہر احتجاج کیا۔

اس دوران کانگریس کارکنان نے کشن پول اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی امین کاغذی کے خلاف نعرے بازی کی۔ ان کا الزام ہے کہ امین کاغذی اپنے قریبیوں کو ٹکٹ دلانے کی کوشش کر رہے ہیں اور مستحق امیدواروں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

حالانکہ ابھی تک کانگریس پارٹی نے امیدوار کا اعلان نہیں کیا ہے، لیکن کارکنان کے مطابق ٹکٹ تقسیم میں امیدواروں کا نام امین کاغزی نے جو لسٹ بھیجی ہے ان میں ان کے قریبیون کا نام ہے۔

ناراض کانگریس کے کارکنان نے اس دوران کانگریس پارٹی زندہ آباد کے نعرے لگائے اور رکن اسمبلی امین کاغزی کے خلاف نعرے بازی کی۔

مزید پڑھیں:

جےپور: نگم اتخابات میں آر ایل پی اتارے گی اپنے امیدوار

غورطلب ہے کہ میونسپل کارپوریش کا انتخاب دو مرحلے میں 29 اکتوبر اور یکم نومبر کو ہونا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.