ETV Bharat / state

مہنگائی کے خلاف کانگریس اقلیتی مورچہ کا مظاہرہ - etv bharat urdu

کانگریس پارٹی کی جانب سے مہنگائی کے خلاف 7 جولائی سے 17 جولائی تک چلائی جا رہی دس روزہ مہم کے تحت آج کانگریس اقلیتی مورچہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مہنگائی کے خلاف کانگریس اقلیتی مورچہ کا احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Jul 14, 2021, 9:48 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے نواب کا چواہا علاقے میں آج احتجاج کیا گیا۔ اس احتجاجی مظاہرے میں نواب کا چوراہے سے رام گنج چوپٹ تک ایک جلوس نکالا گیا۔ اس جلوس میں رکشہ پر اسکوٹی اور سلنڈر رکھے گےاور مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی ۔

مہنگائی کے خلاف کانگریس اقلیتی مورچہ کا احتجاجی مظاہرہ

مطالبہ کیا گیا کہ آج جس طرح سے مہنگائی آسمان کی بلندیوں پر پہنچ رہی ہے اس مہنگائی پر قابو کیا جائے۔

احتجاجی مظاہرے سے متعلق بتاتے ہوئے مقامی رکن اسمبلی رفیق خان نے بتایا کہ آج جس طرح سے مہنگائی بے قابو ہو چکی ہے، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حد سے زیادہ بڑھ گئی ہے سلنڈر کی قیمتوں میں بے حساب اضافہ ہو گیا ہے۔ غریب لوگوں کی سبسیڈی بند کردی گئی ہے۔

اس لیے چلائی گئی ہے جس کے تحت ہم احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں سے سماجی دوری و ماسک غائب

اب ہم لوگ مرکزی حکومت کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ اگر جلد مہنگائی پر قابو نہیں پایا گیا تو بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

اس دوران اقلیتی مورچہ کے عہدیداران، رہنما اور کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی۔
بائٹ ۔ رفیق خان، رکن اسیمبلی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.