ETV Bharat / state

کانگریس رہنما کی مرکزی حکومت پر سخت نکتہ چینی

author img

By

Published : May 19, 2020, 11:42 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما پرتاپ سنگھ کھچریواس نے بی جے پی حکومت کی سخت نکتہ چینی کی ہے۔

کورونا وائرس

کھچریواس نے کہا کورونا بحران کی لڑائی کسی بھی پارٹی یا کانگریس کی لڑائی نہیں ہے۔ اس لیے ابھی ایک دوسرے پر تنقید نہیں کرنی چاہئے۔

کھچریواس کی مرکزی حکومت پر سخت نکتہ چینی

انھوں نے وزیرخزانہ نرملا سیتارمن کی بھی سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ معاشی پیکیج کا اعلان نہیں کر رہی تھیں، بلکہ ایسا لگ رہا تھا کہ وہ بی جے پی کی انتخابی مہم کی اعلان کر رہی ہوں۔

اس موقع پر کھچریواس نے انہوں نے کانگریس پارٹی کے سابق قومی صدر راہل گاندھی کی بھی تعریف کی ہے۔

سنگھ نے کہا کہ راہل گاندھی کے فٹ پاتھ پر بیٹھے والے مزدور سمجھتے ہیں ان کے گھر جاتے ہیں اور پھر انہیں گھر بھیجوانے کا نظم کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ کانگریس پارٹی کی سینیئر رہنما پرینکا گاندھی کے تعاون سے ایک ہزار بسیں چلائی جا رہی ہیں تاکہ مزدوروں کو ان کے گھروں کو بھیجا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.