ETV Bharat / state

کانگریس نے دس سابق اراکین پارلیمنٹ کو دوبارہ موقع دیا - راجستھان

راجستھان میں کانگریس نے لوک سبھا انتخابات کے لئے 19 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کرکے وزیر اعلی اشوک گہلوت کے بیٹے ویبھوگہلوت سمیت 10 سابق ارکان پارلیمنٹ، سابق میئر اور چھ نئے چہروں کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔

کانگریس نے دس سابق اراکین پارلیمنٹ کو دوبارہ موقع دیا
author img

By

Published : Mar 29, 2019, 3:19 PM IST

جمعرات کی دیر رات جاری ریاست کی کانگریس کی پہلی فہرست میں مسٹر ویبھوگہلوت کو جودھپور سے انتخابی میدان میں اتارا گياہے، جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مرکزی وزیر گجندر سنگھ شیخاوت کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ اسی طرح کانگریس نے سابق ممبر پارلیمنٹ نمونارائن مینا کو ٹونک سوائے مادھوپور سے امیدوار بنایا ہے۔

کانگریس نے دس سابق اراکین پارلیمنٹ کو دوبارہ موقع دیا
کانگریس نے دس سابق اراکین پارلیمنٹ کو دوبارہ موقع دیا

کانگریس نے ناگور سے جیوتی مردھا کو دوبارہ ٹکٹ دے کر ان کے ٹکٹ کٹنے کی قیاس آرائی پر روک لگا دی ہے۔ الور سے سابق مرکزی وزیر بنور جتیندر سنگھ کو اور بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں آئے سابق مرکزی وزیر سبھاش مهريا کو سیکر سے ٹکٹ دیا گيا ہے۔

اسی طرح گذشتہ اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہوکر سابق وزیر اعلی وسندھرا راجے کے خلاف جھالراپاٹن سے الیکشن لڑنے والے مانویندر سنگھ کو باڑ میر-جیسلمیر پارلیمانی حلقہ سے انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ مسٹر مانویندر سنگھ سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کے بیٹے ہیں۔

Intro:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی فیکلٹی آف مینجمنٹ اسٹڈیز اینڈ سنٹر کا سالانہ مینجمنٹ فیسٹ "اساس۔

Body:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی فیکلٹی آف مینجمنٹ اسٹڈیز اینڈ سنٹر کا سالانہ مینجمنٹ فیسٹ "اساس" کا آغاز 26 مارچ کو بارہ بجے مینجمنٹ فیکلٹی کے کانفرنس ہال میں ہوا جس میں مینیجمنٹ فیض اساس کے بارے میں طلبہ اور دیگر لوگوں کو بتایا گیا مینجمنٹ فیسٹ کے آغاز کے بعد یونیورسٹی ترانہ اور نیشنل اینتھم بھی ہوا۔

سالانہ مینجمنٹ فیسٹ۲۶ مارچ سے ۲۷ مادچ تک فرینک اینڈ اسلام مینجمنٹ کمپلیکس میں ہوا۔

مہمان خصوصی علیگڑھ کمشنر ای اے ایس جناب اجے دیپ سنگھ صاحب، مینجمنٹ فیکلٹی کے ڈیم پروفیسر پرویز صاحب اور ملازمین کے ساتھ اساتذہ کرام طلبہ بھی موجود رہے۔

سالانہ مینیجمینٹ فیسٹ اساس میں مختلف قسم کی ایکٹیویٹی کے ساتھ پینٹنگ گیرلی، سنگنگ، رینجر ہنڈ، فوڈ اسٹورز بھی طلبا نے لگائے۔

علیگڑھ ایڈونچر کلب کی جانب سے اساس میں دیگر ایکٹیوٹیز جیسے آر چری، ڈارٹ، باڈی زورب فائٹنگ، ٹگ آف وار ار کیز، کیمپنگ کرائیں جا رہی ہے جس میں یونیورسٹی کے طلبہ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور اس طرح کے فیسٹ اور ایکٹیوٹیز کو پڑھائی کے ساتھ ضروری بھی بتا رہے ہیں۔

avb

جبکہ فوڈ اسٹورز میں مختلف قسم کے ہندوستانی اور دوسرے ممالک کے اسپیشل فوڈ آئٹمز فوڈ اسٹورز میں آنے والے لوگوں کو مہیا کرائے جارہے ہیں کم سے کم ریٹ پر۔

سالانہ مینجمنٹ فیسٹ اساس میں ناصر مینجمنٹ فیکلٹی کے طلبہ بلکہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے دوسری فیکلٹی اور ڈیپارٹمنٹس کے بھی طلبا بڑھ چڑھ کر ایکٹویٹیز میں حصہ لے رہے ہیں اور پڑھائی کے ساتھ ان سب طرح کی لیڈیز اور پروگرام کو ضروری بتا رہے ہیں۔

مینجمنٹ فیسٹا ساس کے کنوینر شعیب زمان کو کنوینر یاسر احمد اور کورڈینیٹر عبداللہ فراز تھے۔ اور فیکلٹی آف مینجمنٹ کے طلبہ بھی فیسٹ کے والنٹیئر تھے جنہوں نے اساس انجام تک پہنچانے میں کافی محنت اور مشقت کی۔

۱ ۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ ریسرچ سکالر۔۔۔۔۔۔ ڈیپارٹمنٹ اف ٹورزم۔۔۔۔

سہیل احمد
ای ٹی وی بھارت
علیگڑھ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.