ETV Bharat / state

کانگریس اچھوت پارٹی : اجے چوٹالا - جے جے پی کے بانی اجے چوٹالہ

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور  میں جے جے پی کے بانی اجے چوٹالہ گذشتہ روز یہاں پہنچے۔ اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے نے کانگریس کی زبردست تنقید کی۔

کانگریس اچھوت پارٹی : اجے چوٹالا
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 9:54 AM IST

اجے چوٹالہ نے کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ ایک اچھوت جماعت ہے۔ اس سے اتحاد تو دور اس کے ساتھ کھڑا ہونا بھی ٹھیک نہیں ہے۔

کانگریس اچھوت پارٹی : اجے چوٹالا

ہریانہ کے نائب وزیرا علیٰ دُشینت چوٹالہ کے والد اجے چوٹالا منگل کی رات دیر رات جے پور پہنچے۔ جہاں ان کے حامیوں نے ان کازوردار استقبال کیا۔

اس موقع پر جے پور شہر کے رکن پارلیمان رامچرن بوہرا نے بھی انہیں پھولوں کا ہار پہنایا اور ان کا استقبال کیا۔

در اصل اجے چوٹالہ ہریانہ کے نائب وزیر اعلی دشینت چوٹالہ کے والد ہیں، جنھیں حال ہی میں تہاڑ جیل سے پیرول ملا ہے۔

اطلاع کے مطابق جے جے پی کے بانی اجے چوٹالہ نے پہلے سالاسر بالاجی کا درشن کیا اور اس کے بعد جے پور پہنچے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے اجے چوٹالہ نے کہا کہ کانگریس کا کام الزام لگانا ہے۔ اگر وہ ان کی حمایت کرتے ہیں تو انہیں اچھا لگتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ کانگریس کے مخالفت کرتے رہے ہیں اور ہمیشہ ان کے خلاف لڑتے رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں ان کے ساتھ اتحاد کرنا دور کی بات ہے۔

چوٹالہ نے کہا کہ ہریانہ میں کانگریس قائدین آپس کی لڑائی میں مصروف ہیں، لہذا ہریانہ میں کانگریس مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ راجستھان سے ان کا پرانا تعلق ہے۔ جب وہ راجستھان میں رکن اسمبلی تھے تو بھی انہوں نے بھیرو سنگھ شیخاوت کے دور میں دو بار حکومت بنانے کے لئے انہوں نے بی جے پی کی حمایت کی تھی۔

اجے چوٹالہ نے کہا کہ آج پارٹی جہاں بھی ہے اس میں کارکنان کا بہت بڑا کردار ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب وہ ترقی کے معاملے میں ہریانہ کو آگے لے جانے کا کام کریں گے۔

انہوں نے دشینت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ کم عمر میں ہی رکن پارلیمان بن گئے اور پھر نائب وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے۔

Intro:जेजेपी के संस्थापक व उपमुख्यमंत्री दुष्यंत के पिता अजय चौटाला जयपुर आएं. इस दौरान मीडिया से बातचीत में उनको कांग्रेस को आड़े हाथों लिया और कहा कि कांग्रेस अछूत पार्टी है. तो वही दुष्यंत की भी तारीफ करते हुए कहा कि गर्व है कि कम उम्र में सांसद बना और फिर डिप्टी सीएम.

Body:जयपुर : हरियाणा की डिप्टी सीएम दुष्यंत चौटाला के पिता अजय चौटाला देर रात जयपुर पहुंचे. जहां उनके समर्थकों ने उनका जोरदार स्वागत किया. इस मौके पर जयपुर शहर सांसद रामचरण बोहरा ने भी उनका माल्यार्पण कर आगवानी की. मीडिया से मुखातिब होते हुए अजय चौटाला ने कहा, कि कांग्रेस एक अछूत पार्टी है. उनसे गठबंधन तो दूर उनके पास खड़ा रहना भी ठीक नहीं.

जेजेपी के संस्थापक अजय चौटाला ने पहले सालासर बालाजी के दर्शन किए और उसके बाद जयपुर पहुंचे. इस दौरान ढ़ोल नगाड़ो, आतिशबाजी और पुष्पवर्षा से उनका जोरदार भव्य स्वागत हुआ. बता दे कि अजय चौटाला हरियाणा के उपमुख्यमंत्री दुष्यंत चौटाला के पिता हैं. जिन्हें हाल ही में तिहाड़ जेल से पैरोल मिली है. हालांकि इस पैरोल से कांग्रेस को बैठे बिठाए एक मुद्दा हाथ में लगा है. बताया जा रहा है कि दुष्यंत चौटाला की पार्टी जेजेपी का मनोहरलाल खट्टर को समर्थन देकर सरकार बनाने के पीछे अजय चौटाला का पैरोल पर बाहर आने से भी जोड़ा जा रहा है.

ऐसे में अजय चौटाला का कहेना है, की कांग्रेस का काम ही आरोप लगाना है. यदि उनको समर्थन करें तो अच्छा लगे और ऐसे उनको हजम नहीं हो रहा है. वही कहा, की कांग्रेस का तो हम हमेशा से विरोध कर रहे है उनके खिलाफ हमेशा हमारी लड़ाई रही है. ऐसे में उनके साथ खड़ा होकर हाथ मिलाना तो दूर की बात है. कांग्रेस हमारे लिए अछूत पार्टी है. वही हरियाणा में कांग्रेस के नेता आपस में सिर फोड़ने में जुटे है तो हरियाणा में कांग्रेस पूरी तरह से खत्म है.

इस मौके पर उन्होंने कहा कि राजस्थान से उनका पुराना नाता रहा है. जब वो राजस्थान से दो बार विधायक थे तब उन्होंने भैरोसिंह शेखावत के समय भी दो बार सरकार बनाने के लिए समर्थन दिया था. साथ ही हरियाणा और केंद्र में भी पहले वो भाजपा को समर्थन दे चुके है. साथ ही उन्होंने कहा, की आज पार्टी जहां भी है उसमें कार्यकर्ताओं का बड़ा रोल है. अब हरियाणा को विकास की दृष्टि से आगे बढ़ाने का काम करेंगे. तो वही राजस्थान में भी जेजेपी के अपनी सियासी जमीन तलाशने के सवाल पर उन्होंने कहा कि पहले अपना घर जमाएंगे उसके बाद आगे बढ़ने का सोचेंगे.

बाइट- अजय चौटाला, संस्थापक, जेजेपी

Conclusion:...
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.