ETV Bharat / state

قل کی روایت کے ساتھ پانچ روزہ عرس مکمل

جے پور کے چار دروازے علاقے میں واقع حضرت مولانا ضیاء الدین رحمتہ اللہ علیہ کا 211 واں عرس مبارک جمعرات کو دیر شام قل کی روایت کے ساتھ مکمل ہوا۔

قل کی روایت کے ساتھ پانچ روزہ عرس مکمل
قل کی روایت کے ساتھ پانچ روزہ عرس مکمل
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 4:18 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے چار دروازے علاقے میں واقع حضرت مولانا ضیاء الدین رحمتہ اللہ علیہ کے 211 ویں عرس مبارک جمعرات کو دیر شام قل کی روایت کے ساتھ مکمل ہوا۔ پانچ روزہ عرس کے آخری روز جو قل کی روایت ہر برس ہزاروں عقیدت مندوں کی حاضری میں ادا کی جاتی ہے۔

قل کی روایت کے ساتھ پانچ روزہ عرس مکمل

اس بار کورونا وبا کی وجہ سے درگاہ کے سجادہ نشین اور جو درگاہ کی ذمہ داران ہیں ان کی جانب سے قل کی روایت ادا کی گئی ہے، عرس کے آخری روز بھی جو ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت کی جانب سے گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے اس کا مکمل طور پر خیال رکھا گیا ہے۔

قل کی روایت کے ساتھ پانچ روزہ عرس مکمل
قل کی روایت کے ساتھ پانچ روزہ عرس مکمل

درگاہ کے سجادہ نشین ضیاء الدین ضیائی نے بتایا کہ حضرت مولانا ضیاء الدین رحمۃ اللہ علیہ کا 211 ویں عرس مبارک کا آغاز 13 جولائی کو ہوا تھا اور 17 جولائی کو یہ عرس مکمل ہوا ہے، ضیاء الدین ضیائی نے بتایا کہ قل کی روایت کے ساتھ ہی عرس مکمل ہو جاتا ہے اس لیے آج یہاں پر اس روایت کے موقع پر فاتحہ خوانی کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر: مدرسہ طلبا کو دی جائے گی آن لائن تعلیم

انہوں نے بتایا کہ کی بابا کے عرس کے موقع پر ہم یہی پیغام عوام کو دینا چاہیں گے کہ دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے کافی زیادہ لوگ بیمار ہو رہے ہیں۔ اس لئے حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے جو گائیڈ لائن جاری کی جارہی ہے اس کا مکمل طور پر خیال رکھا جائے۔

ضیاء الدین ضیائی نے بتایا کہ کورونا وبا کو لے کر جو قاعدے قانون حکومت کی جانب سے بنائے گئے ہیں اس کا خیال رکھیں اور انتظامیہ کا تعاون کریں۔

وہیں عرس کے موقع پر درگاہ کو روشن بھی کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.